صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 78 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 78

صحيح البخاری جلد 4 رَضِيَ ZA ۵۹ - كتاب بدء الخلق اللهُ عَنْهُ قَالَ أَهْدِيَ لِلنَّبِيِّ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا، نبی صلی اللہ علیہ ولم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جُبَّةٌ سُنْدُسٍ کو باریک ریشمی چونہ ہدیہ دیا گیا اور آپ ریشمی کپڑے وَكَانَ يَنْهَى عَنِ الْحَرِيْرِ فَعَجِبَ پہننے سے منع فرمایا کرتے تھے۔لوگوں نے ریشمی چوغہ النَّاسُ مِنْهَا فَقَالَ وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ کی عمدگی کو دیکھ کر تعجب کیا۔اس پر آنحضرت ﷺ نے بِيَدِهِ لَمَنَادِيْلُ سَعْدِ بْنِ مُعَادٍ فِي الْجَنَّةِ فرمایا: اس ذات کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے، جنت میں سعد بن معاذ کے رومال اس سے زیادہ اچھے ہوں گے۔أَحْسَنُ مِنْ هَذَا۔اطرافه: ٢٦١٥، ٢٦١٦۔٣٢٤٩: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى :۳۲۴۹: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یحی بن سعید بْنُ سَعِيْدٍ عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي (قطان) نے ہمیں بتایا۔سفیان بن عیینہ) سے أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ابواسحاق نے مجھ سے عَازِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ أُتِيَ بیان کیا۔ابواسحاق نے کہا: میں نے حضرت براء بن رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عازب رضی اللہ عنہما سے سنا۔وہ کہتے تھے: رسول اللہ بِقَوْبِ مِنْ حَرِيْرٍ فَجَعَلُوْا يَعْجَبُونَ صلى الله علیہ وسلم کے پاس ریشم کا ایک کپڑا لایا گیا۔مِنْ حُسْنِهِ وَلِيْنِهِ فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ صحابہ اس کی عمدگی اور نرمی سے تعجب کرنے لگے۔یہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَنَادِيْلُ سَعْدِ دیکھ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت میں بْنِ مُعَاذٍ فِي الْجَنَّةِ أَفْضَلُ مِنْ هَذَا۔سعد بن معاذ کے رومال تو اس سے بڑھ کر ہوں گے۔اطرافه ٣٨۰۲، ٥٨٣٦ ٦٦٤٠ ٣٢٥٠: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۳۲۵۰ علی بن عبد اللہ (مدینی ) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ که سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سَهْلِ بْنِ سَعْدِ السَّاعِدِي قَالَ قَالَ ابو حازم سے، ابوحازم نے حضرت سہل بن سعد رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ساعدی سے روایت کی۔انہوں نے کہا: رسول اللہ مَوْضِعُ سَوْطٍ فِي الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِنَ صلى الله علیہ وسلم نے فرمایا: جنت میں ایک کوڑا رکھنے