صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 60
صحيح البخاری جلد ۲ ۶۰ ۵۹ - كتاب بدء الخلق أَرْجُو أَنْ يُخْرِجَ اللهُ مِنْ أَصْلَابِهِمْ مَنْ میں امید کرتا ہوں کہ اللہ ان کی پشتوں سے ایسے لوگ يَعْبُدُ اللَّهَ وَحْدَهُ لَا يُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا ۔ پیدا کرے گا جو صرف اللہ ہی کی عبادت کریں گے اور کسی کو اس کا شریک نہیں ٹھہرائیں گے۔ طرفه: ۷۳۸۹ ٣٢٣٢: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو ۳۲۳۲: قتیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ ابوعوانہ نے عَوَانَةَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ ہمیں بتایا۔ ابو اسحاق شیبانی نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ سَأَلْتُ زِيَّ بْنَ حُبَيْشٍ عَنْ قَوْلِ میں نے زر بن حبیش سے اللہ تعالٰی کے اس قول کی اللهِ تَعَالَى : فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ بابت پوچھا یعنی وہ دو کمانوں کے درمیانی فاصلے جتنا یا أَدْنَى فَأَوْحَى إِلَى عَبْدِهِ مَا أَوْحَى اس سے بھی زیادہ نزدیک ہو گیا۔ پھر اس نے اپنے بندے کو وحی کی ، وہی وحی جو اس نے کی ۔ زر نے کہا: (النجم : ١٠) قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ مَسْعُوْدٍ ( حضرت عبداللہ ) بن مسعود نے ہم سے بیان کیا کہ أَنَّهُ رَأَى جِبْرِيلَ لَهُ سِتُّ مِائَةِ جَنَاحٍ۔ اطرافه: ٤٨٥٦، ٠٤٨٥٧ آپ نے جبریل کو دیکھا تھا۔ اس کے چھ سو پر تھے۔ ۳۲۳۳ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ۳۲۳۳ حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے، اعمش نے إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ ابراہیم (شخصی) سے، ابراہیم نے اسے، ابراہیم نے علقمہ سے علقمہ نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لَقَدْ رَأَى مِنْ أَيْتِ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ یہ جو اللہ تعالیٰ نے سورۃ النجم میں فرمایا ہے: وہ رَبِّهِ الْكُبْرَى (النجم: ۱۹) قَالَ رَأَى یقینا اپنے رب کے بڑے بڑے نشان دیکھ چکا ہے۔ رَفْرَفًا أَخْضَرَ سَدَّ أُفُقَ السَّمَاءِ۔ حضرت ابن مسعود کہتے تھے: آپ نے ایک دیباجی طرفه: ٤٨٥٨ فرش دیکھا جس نے آسمان کا افق ڈھانپا ہوا تھا۔ ٣٢٣٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۳۲۳۴ محمد بن عبداللہ بن اسماعیل نے ہم سے بیان بْنِ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ کیا کہ محمد بن عبداللہ انصاری نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے الْأَنْصَارِيُّ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ أَنْبَأَنَا الْقَاسِمُ (عبد الله بن عون سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: قاسم