صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 58 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 58

صحيح البخاری جلد ۲ ۵۸ ۵۹ - كتاب بدء الخلق ۳۲۲۹ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۳۲۲۹ : ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ فُلَيْحِ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ هِلَالِ (محمد) بن فالح نے ہمیں بتایا۔ میرے باپ نے ہمیں بْنِ عَلِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ بتایا۔ انہوں نے ہلال بن علی سے، ہلال نے عبدالرحمن أَبِي عَمْرَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ بن ابی عمرہ سے، عبدالرحمن نے حضرت ابوہریرہ ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابوہریرہ نے علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: تم میں سے قَالَ إِنَّ أَحَدَكُمْ فِي صَلَاةٍ مَا دَامَتِ ایک نماز ہی میں ہوتا ہے جب تک کہ نماز اسے الصَّلَاةُ تَحْبِسُهُ وَالْمَلَائِكَةُ تَقُوْلُ روکے رکھتی ہے فرشتے یہ دعا کرتے ہیں ۔ اے اللہ ! اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ مَا لَمْ يَقُمْ اس پر پردہ پوشی فرماتے ہوئے اس کے گناہوں کو مِنْ صَلَاتِهِ أَوْ يُحْدِثُ ۔ مٹادے اور اس پر رحمت کر۔ جب تک کہ اپنی نماز سے اُٹھ نہ کھڑا ہو یا بے وضو نہ ہو جائے۔ اطرافه: ١٧٦، ٤٤٥ ، ٤٧٧ ، ٦٤٧ ، ٦٤٨ ، 65٥٩، 119، 4717۔ ٣٢٣٠: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۳۲۳۰ : علی بن عبداللہ (مدینی) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَاءٍ کہ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمرو عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَى عَنْ أَبِيْهِ قَالَ (بن دینار ) سے، عمرو نے عطاء بن ابی رباح ) سے، سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عطاء نے صفوان بن یعلیٰ سے صفوان نے اپنے باپ ☆ يَقْرَأُ عَلَى الْمِنْبَرِ وَنَادَوْا يَا مَالُ * (حضرت یعلی بن امیہ ) سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: میں نے نے نبی صلى الله که عليه کو منبر پر (سورہ زخرف کی یہ قَالَ سُفْيَانُ فِي قِرَاءَةِ عَبْدِ اللَّهِ وَنَادَوْا آیت) یوں پڑھتے ہوئے سنا: وَنَادَوْا يَا مَالُ يَا مَالِ۔ اطرافه: ٣٢٦٦، ٤٨١٩۔ یہ سفیان نے کہا: عبداللہ بن مسعود ) کی یہ قرآت ہے: وَنَادَوْا يَا مَالِ ۳۲۳۱ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۳۲۳۱ : عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبِ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ ابن وہب نے ہمیں خبر دی۔ کہتے تھے کہ یونس نے قرآن مجید میں الفاظ وَنَادَوْا يَا مَالِكُ“ ہیں۔ (الزخرف: ۷۸)