صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 55
صحيح البخاری جلد ۶ ۵۵ ۵۹ - كتاب بدء الخلق بَاب : إِذَا قَالَ أَحَدُكُمْ آمِيْنَ وَالْمَلَائِكَةُ فِي السَّمَاءِ فَوَافَقَتْ إِحْدَاهُمَا الْأُخْرَى غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ اگر تم میں سے کوئی آمین کہے اور فرشتے بھی آسمان میں ( آمین کہیں ) اور ان دونوں میں سے ایک کی آمین دوسرے کے موافق ہو جائے تو اس کے جو بھی گناہ پہلے ہو چکے ہیں وہ پردہ پوشی کر کے مٹا دیئے جائیں گے ٣٢٢٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا مَخْلَدٌ :۳۲۲۴ محمد بن سلام ) نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ إِسْمَاعِيْلَ بْنِ مُخلد بن يزید ) نے ہمیں خبر دی۔ابن جریج نے ہمیں أُمَيَّةَ أَنَّ نَافِعًا حَدَّثَهُ أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ بتایا۔انہوں نے اسماعیل بن امیہ سے روایت کی کہ نافع نے ان سے بیان کیا۔قاسم بن محمد نے حضرت مُحَمَّدٍ حَدَّثَهُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ الله عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہوئے انہیں بتایا عَنْهَا قَالَتْ حَشَوْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ کہتی تھیں : میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ایک عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وِسَادَةً فِيْهَا تَمَاثِيْلُ یہ بھرا جس پر تصویریں تھیں۔ایسا معلوم ہوتا تھا کہ وہ كَأَنَّهَا نُمْرُقَةٌ فَجَاءَ فَقَامَ بَيْنَ النَّاسِ * ایک نقش دار تکیہ ہے۔آپ آئے۔درواز تھے کے وَجَعَلَ يَتَغَيَّرُ وَجْهُهُ فَقُلْتُ مَا لَنَا دونوں تختوں کے درمیان کھڑے ہو گئے اور آپ کے يَا رَسُوْلَ اللهِ قَالَ مَا بَالُ هَذِهِ قُلْتُ چہرہ کا رنگ بدلنے لگا۔میں نے پوچھا: یا رسول اللہ ! وِسَادَةٌ جَعَلْتُهَا لَكَ لِتَضْطَجِعَ عَلَيْهَا ہمارا کیا قصور ہے؟ آپ نے فرمایا: یہ ( تکیہ ) کیسا؟ قَالَ أَمَا عَلِمْتِ أَنَّ الْمَلَائِكَةِ لَا تَدْخُلُ میں نے کہا: یہ تکیہ ( گدیلہ ) میں نے آپ کے لئے بَيْتًا فِيهِ صُوْرَةٌ وَأَنَّ مَنْ صَنَعَ بتایا ہے کہ آپ اس پر لیٹا کریں۔آپ نے فرمایا: کیا الصُّوْرَةَ يُعَذِّبُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيَقُولُ تمہیں علم نہیں کہ ملائکہ ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کوئی مورت ہو۔جس نے کوئی صورت بنائی قیامت کے دن اسے سزا دی جائے گی۔اللہ تعالیٰ أَحْبُوا مَا خَلَقْتُمْ۔فرمائے گا: جو تم نے پیدا کیا ہے اسے زندہ بھی کرو۔اطرافه ۲۱۰۵، ۵۱۸۱، ۵۹۵۷، ٥٩٦١، ٧٥٥٧ فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں اس جگہ البائین" ہے (فتح الباری جزء 4 حاشیہ صفحہ ۳۷۵) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔