صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 40 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 40

حيح البخاری جلد 4 ۴۰ ۵۹ - كتاب بدء الخلق :۳۲۱۳ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ :۳۲۱۳ حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِي بْنِ ثَابِتٍ عَنِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عدی بن ثابت سے، عدی الْبَرَاءِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ نے حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَسَّانَ روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حسان سے فرمایا: ان (مشرکوں) کی ہجو کرو یا یہ فرمایا کہ اهْجُهُمْ أَوْ هَاجِهِمْ وَجِبْرِيلُ مَعَكَ۔اطرافه ٤١٢٣، ٤١٢٤، ٦١٥۔ان کی ہجو کا جواب دو اور جبرائیل تمہارے ساتھ ہیں۔٣٢١٤: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيْلَ :۳۲۱۴ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ۔ح وَحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ جریر نے ہمیں بتایا۔اور اسحاق بن راہویہ ) نے ہم أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا سے بیان کیا ، ( کہا: ) وہب بن جریر نے ہمیں خبر دی۔أَبِي قَالَ سَمِعْتُ حُمَيْدَ بْنَ هِلَالٍ انہوں نے کہا کہ میرے باپ نے ہم سے بیان کیا، کہا: عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ میں نے حمید بن ہلال سے سنا۔انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔حضرت قَالَ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى غُبَارٍ سَاطِعِ انس نے کہا گویا کہ میں بنی غنم کی گلی میں اُٹھتے ہوئے سِكَةِ بَنِي غَنْمٍ زَادَ مُوسَى غبار کو اب بھی دیکھ رہا ہوں۔موسیٰ نے اس روایت مَوْكِبَ جِبْرِيلَ۔میں اتنا زائد کیا کہ جبرائیل کی سواری سے۔٣٢١٥: حَدَّثَنَا فَرْوَةُ حَدَّثَنَا عَلِيُّ :۳۲۱۵ : ہم سے فروہ (بن ابی مغراء) نے بیان کیا کہ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ علی بن مسہر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام بن عروہ أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا سے، ہشام نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ حارث أَنَّ الْحَارِثَ بْنَ هِشَامٍ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ يَأْتِيَكَ بن ہشام نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ آپ کے پاس وحی کیسے آتی ہے؟ آپ نے فرمایا: کئی طرح الْوَحْيُ قَالَ كُلُّ ذَاكَ يَأْتِينِي الْمَلَكُ سے آتی ہے۔کبھی تو فرشتہ ایسی آواز سے آتا ہے جیسے أَحْيَانًا فِي مِثْلِ صَلْصَلَةِ الْجَرَسِ گھنٹی کی جھنکار اور وہ ایسی حالت میں مجھ سے الگ ہوتا