صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 41
صحيح البخاری جلد ٦ ۵۹ - كتاب بدء الخلق فَيَفْصِمُ عَنِّي وَقَدْ وَعَيْتُ مَا قَالَ وَهُوَ ہے کہ جو اس نے کہا ہوتا ہے، مجھے یاد ہو چکا ہوتا ہے أَشَدُّهُ عَلَيَّ وَيَتَمَثَّلُ لِيَ الْمَلَكُ أَحْيَانًا اور یہ ولی مجھ پر بہت ہی سخت ہوتی ہے اور کبھی فرشتہ رَجُلًا فَيُكَلِّمُنِي فَأَعِي مَا يَقُوْلُ۔آدمی کی شکل میں میرے سامنے آکھڑا ہوتا ہے اور مجھ سے باتیں کرتا ہے اور جو وہ کہتا ہے میں اسے ذہن نشین کئے جاتا ہوں۔طرفه: ۲۔٣٢١٦: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ :۳۲۱۶ : آدم ( بن ابی ایاس ) نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي شیبان نے ہمیں بتایا۔کئی بن ابی کثیر نے ہمیں بتایا۔سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ انہوں نے ابوسلمہ سے، ابوسلمہ نے حضرت ابو ہریرہ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے نبی وَسَلَّمَ يَقُوْلُ مَنْ أَنْفَقَ زَوْجَيْنِ فِي صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے : جس نے اللہ کی راہ میں کسی چیز کا ) ایک جوڑا دیا تو جنت کے دارو نے اسے بلائیں گے اور کہیں گے : فلاں تم ادھر سَبِيلِ اللَّهِ دَعَتْهُ خَزَنَةُ الْجَنَّةِ أَيْ قُلُ هَلُمَّ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ ذَاكَ الَّذِي لَا آؤ۔(یہ سن کر ) حضرت ابو بکر نے کہا : وہ وہ شخص ہے تَوَى عَلَيْهِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جے کوئی نقصان نہیں۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وَسَلَّمَ أَرْجُو أَنْ تَكُونَ مِنْهُمْ۔میں امید کرتا ہوں کہ تم انہی لوگوں میں سے ہو گے۔اطرافه ١٨۹۷، ٢٨٤١، ٣٦٦٦ :۳۲۱۷ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۳۲۱۷ عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے مجھے بتایا۔حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ ہشام نے ہم سے بیان کیا کہ معمر نے ہمیں بتایا۔الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ انہوں نے زہری سے، زہری نے ابوسلمہ سے، ابوسلمہ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى الله نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا يَا عَائِشَةُ هَذَا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: عائشہ یہ جبریل ہیں، جِبْرِيلُ يَقْرَأُ عَلَيْكِ السَّلَامَ فَقُلْتُ تمہیں سلامتی کی دعا دیتے ہیں۔میں نے (جواب میں ) وَعَلَيْهِ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ کہا: اور ان پر بھی سلامتی اور اللہ کی رحمت اور اس کی