صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 440
صحيح البخاری جلد ۲ ۴۴۰ ٢٠ - كتاب احاديث الأنبياء أَلَا تُحَدِّثُنَا مَا سَمِعْتَ مِنْ رَّسُوْلِ اللهِ نے حضرت حذیفہ سے کہا: کیا آپ ہمیں وہ باتیں نہیں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنِّي سَمِعْتُهُ بتائیں گے جو آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے يَقُولُ إِنَّ مَعَ الدَّجَالِ إِذَا خَرَجَ مَاءً سنی ہیں۔ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرماتے تھے: دجال جب نکلے گا تو وَنَارًا فَأَمَّا الَّتِي يَرَى النَّاسُ أَنَّهَا النَّارُ اس کے ساتھ پانی اور آگ ہوں گے مگر جس کو لوگ فَمَاءٌ بَارِدٌ وَأَمَّا الَّذِي يَرَى النَّاسُ أَنَّهُ دیکھ رہے ہوں گے کہ وہ آگ ہے، وہ ٹھنڈا پانی ہوگا مَاءً بَارِدٌ فَنَارٌ تُحْرِقُ فَمَنْ أَدْرَكَ مِنْكُمْ اور جس چیز کو لوگ دیکھ رہے ہوں گے کہ وہ ٹھنڈا پانی فَلْيَقَعْ فِي الَّذِي يَرَى أَنَّهَا نَارٌ فَإِنَّهُ ہے، وہ آگ ہوگی جو جلا دے گی۔ اس لئے تم میں عَذْبٌ بَارِدٌ۔ طرفه: ۷۱۳۰ سے جو ( اس کا زمانہ ) پائے تو وہ جو آگ دیکھ رہا ہے اس میں چلا جائے تو وہ میٹھا ٹھنڈا پانی ہوگا۔ ٣٤٥١: قَالَ حُذَيْفَةُ وَسَمِعْتُهُ ۳۴۵۱ : حضرت حذیفہ نے کہا: میں نے آپ کو یہ يَقُوْلُ إِنَّ رَجُلًا كَانَ فِيمَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ فرماتے سنا کہ تم سے پہلے جو لوگ ہوئے ہیں ان میں أَتَاهُ الْمَلَكُ لِيَقْبِضَ رُوْحَهُ فَقِيْلَ لَهُ هَلْ ایک شخص تھا۔ فرشتہ اس کی روح قبض کرنے کو آیا اور عَمِلْتَ مِنْ خَيْرٍ قَالَ مَا أَعْلَمُ قِيْلَ لَهُ اس سے پوچھا گیا: کیا تم نے کوئی نیکی بھی کی ہے؟ انْظُرْ قَالَ مَا أَعْلَمُ شَيْئًا غَيْرَ أَنِّي كُنتُ اس نے کہا: میں کچھ نہیں جانتا۔ اسے کہا گیا: دوبارہ غور کرو۔ اس نے کہا: میں اس کے سوا کچھ نہیں جانتا أُبَايِعُ النَّاسَ فِي الدُّنْيَا وَأُجَازِيْهِمْ کہ میں دنیا میں لوگوں سے خرید و فروخت کا معاملہ فَأُنْظِرُ الْمُوْسِرَ وَأَتَجَاوَزُ عَنِ الْمُعْسِرِ کرتا تھا اور ان سے تقاضا کرتا تھا تو جو خوشحال ہوتا فَأَدْخَلَهُ اللهُ الْجَنَّةَ۔ اطرافه: ۲۰۷۷، ۲۳۹۱ اس کو مہلت دیتا اور تنگ دست سے درگزر کیا کرتا تھا۔ چنانچہ اللہ نے اسے جنت میں داخل کر دیا۔ ٣٤٥٢: قَالَ وَسَمِعْتُهُ يَقُوْلُ إِنَّ ۳۴۵۲ نیز حضرت حذیفہ نے کہا: اور میں نے رَجُلًا حَضَرَهُ الْمَوْتُ فَلَمَّا يَئِسَ مِنَ آپؐ سے سنا۔ فرماتے تھے: ایک شخص جب وہ زندگی