صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 32 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 32

صحيح البخاری جلد 4 ۳۲ ۵۹ - كتاب بدء الخلق یہ ایک بادل ہے جو ہم پر بارش برسائے گا۔نہیں بلکہ یہ وہ (عذاب) ہے جس کو تم جلدی مانگتے تھے۔یہ ایک ہوا ہے جس میں دردناک عذاب پوشیدہ ہے۔یہ ہوا اپنے رب کے حکم سے ہر چیز کو تباہ کرتی جائے گی۔پس نتیجہ یہ ہوا کہ ان پر صبح ایسے وقت میں آئی کہ صرف ان کے گھر ہی نظر آتے تھے۔(سب قوم ریت میں دب گئی ) اس طرح ہم مجرم قوم کو جزا دیا کرتے ہیں۔بَاب ٦ : ذِكْرُ الْمَلَائِكَةِ ملائکہ کا بیان وَقَالَ أَنَسٌ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلَامٍ اور حضرت انس کہتے تھے ( یہودیوں کے بڑے عالم) لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ عبد الله بن سلام نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ عَدُوٌّ الْيَهُودِ مِنَ فرشتوں میں سے جبریل علیہ السلام تو یہودیوں الْمَلَائِكَةِ۔قَالَ ابْنُ عَبَّاسِ لَنَحْنُ کے دشمن ہیں۔اور حضرت ابن عباس نے کہا: ”ہم الصَّاقُوْنَ (الصافات: (١٦٦) الْمَلَائِكَةُ صف بستہ ہیں' سے مراد ملائکہ ہیں۔:۳۲۰۷ حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ : ۳۲۰ پد به بن خالد نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ وَقَالَ لِی نے ہمیں بتایا۔انہوں نے قتادہ سے روایت کی۔اور خَلِيفَةً حَدَّثَنَا يَزِيْدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا خلیفہ بن خیاط ) نے مجھ سے کہا کہ یزید بن زکریع نے سَعِيْدٌ وَهِشَامٌ قَالَا حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ہمیں بتایا۔سعید ( بن ابی عروبہ ) اور ہشام (دستوائی ) دونوں نے ہمیں بتایا۔قتادہ نے ہم سے بیان کیا کہ صَعْصَعَةَ رَضِيَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكِ عَنْ مَّالِكِ بْنِ حضرت انس بن مالک نے حضرت مالک بن صعصعہ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا، کہا: النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَا أَنَا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک بار بیت اللہ کے عِنْدَ الْبَيْتِ بَيْنَ النَّائِمِ وَالْيَقْطَانِ پاس میں خواب اور بیداری کی حالت کے درمیان تھا، نہ بالکل سویا ہوا تھا نہ جاگتا۔آپ نے ذکر کیا کہ آپ وَذَكَرَ يَعْنِي رَجُلًا بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ دو آدمیوں کے درمیان تھے کہ اتنے میں میرے پاس فَأُتِيْتُ بِطَسْتٍ مِنْ ذَهَبٍ مَلْآنَ سونے کا ایک طشت جو حکمت اور ایمان سے بھرا ہوا تھا حِكْمَةً وَإِيْمَانًا فَشُقَّ مِنَ النَّحْرِ إِلَى لایا گیا اور میرا سینہ گلے سے پیٹ کے نیچے تک چیرا گیا۔