صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 357
صحيح البخاری جلد ۲ ۳۵۷ ٢٠ - کتاب احاديث الأنبياء ٣٤١٥: وَلَا أَقُوْلُ إِنَّ أَحَدًا أَفْضَلُ :۳۴۱۵ : اور میں تو یہ بھی نہیں کہتا کہ کوئی یونس بن متی سے افضل ہے۔ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَى۔ اطرافه: ٣٤١٦، ٤٦٠٤، 4631، 4805 ٣٤١٦: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۳۴۱۶ : ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے شُعْبَةُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ہمیں بتایا۔ انہوں نے سعد بن ابراہیم سے روایت سَمِعْتُ حُمَيْدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ کرتے ہوئے بتایا۔ ( انہوں نے کہا: ) میں نے حمید أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله بن عبد الرحمن۔ بن عبدالرحمن سے سنا۔ وہ حضرت ابو ہریرہ سے، حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَنْبَغِي لِعَبْدٍ أَنْ ابو ہریرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے م سے روایت کرتے تھے يَقُوْلَ أَنَا خَيْرٌ مِنْ يُوْنُسَ بْنِ مَتَى۔ کہ آپ نے فرمایا: کسی بندے کو بھی نہیں چاہیے کہ وہ یہ کہے کہ میں یونس بن متی سے بہتر ہوں ۔ اطرافه: ٣٤١٥، ٤٦٠٤، 4631، 4805۔ بَاب ٣٦ : وَسْئَلُهُمْ عَنِ الْقَرْيَةِ الَّتِي كَانَتْ حَاضِرَةَ الْبَحْرِ إِذْ يَعْدُونَ فِي السَّبْتِ (الأعراف : ١٦٤) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ) ان سے اس بستی کے متعلق پوچھ جو سمندر کے قریب تھی جب یہ لوگ سبت میں زیادتیاں کرتے تھے يَتَعَدَّوْنَ يُجَاوِزُوْنَ فِي السَّبْتِ اِذْ يَعْدُون کے معنی ہیں يَتَعَدَّوْنَ یعنی سبت کے بارہ میں تَأْتِيهِمْ حِيْتَانُهُمْ يَوْمَ سَبْتِهِمْ شُرَّعًا حد سے بڑھتے ہیں۔ جب ان کی مچھلیاں ان کے سبت شَوَارِعَ إِلَى قَوْلِهِ كُونُوا قِرَدَةً کے روز ان کے پاس تیرتی ہوئی آتی تھیں۔ شرعا کے خَسِينَ (الأعراف: ١٦٧،١٦٤) معنی ہیں شَوَارِع یعنی پانی پر تیرتی ہوئیں ۔۔۔ كُونُوا قِرَدَةً خَاسِئِين ( تم ذلیل بندر بن جاؤ) تک ۔ تشريح : وَاسْتَلَهُمْ عَنِ الْقَرْيَةِ الَّتِي كَانَتْ حَاضِرَةَ الْبَحْرِ إِذْ يَعْدُونَ فِي السَّبْتِ: neen يَعْدُون کے معنی ہیں کہ یہود احکام سبت بجائے ملحوظ رکھنے کے ان کی خلاف ورزی کرتے اور حدود سے بڑھ جاتے تھے۔ اِذْ تَأْتِيَهُمْ حِيْتَانُهُمْ يَوْمَ سَبْتِهِمْ شُرَّعًا۔ شُرَّعًا كے معنى شَوَارع سر اٹھائے سطح آب پر تیرتی ہوئیں ۔