صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 252 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 252

صحيح البخاری جلد ؟ ۲۵۲ ۶۰ - كتاب احاديث الأنبياء وَقَالَ إِسْمَاعِيْلُ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ طور پر نہیں بنایا گیا تھا۔اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے بْنِ أَبِي بَكْرٍ۔اس حدیث میں عبداللہ بن محمد بن ابی بکر کہا ہے۔اطرافه: ١٢٦، ١٥٨٣، ١٥٨٤، ١٥٨٥، ١٥٨٦، ٤٤٨٤ ، ٧٢٤٣۔٣٣٦٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ :۳۳۶۹ عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ که مالک بن انس نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبداللہ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ بن ابي بكر بن محمد بن عمرو بن حزم سے، انہوں نے حَزْمٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ اپنے باپ سے، ان کے باپ نے عمرو بن سلیم زرقی الزُّرَقِي أَخْبَرَنِي أَبُو حُمَيْدٍ سے روایت کی کہ حضرت ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ السَّاعِدِيُّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُمْ قَالُوا نے مجھے بتایا۔انہوں نے کہا: یا رسول اللہ ! ہم آپ يَا رَسُوْلَ اللهِ كَيْفَ نُصَلِّي عَلَيْكَ کے لئے دعائے رحمت کس طرح کریں؟ رسول اللہ فَقَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یوں کہیں اے اللہ! محمد وَسَلَّمَ قُوْلُوْا اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَّدٍ اور آپ کی ازواج اور آپ کی اولاد پر رحمت فرما۔وَأَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى جیسا کہ تو نے ابراہیم کی اولاد پر رحمت کی۔اور محمد اور آلِ إِبْرَاهِيمَ وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ آپ کی ازواج اور آپ کی اولاد پر برکت نازل فرما وَأَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى جیسا کہ تو نے ابراہیم کی اولادکو برکت دی۔یقینا تو آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيْدٌ۔بہت ہی خوبیوں والا ( اور ) بڑی شان والا ہے۔طرفه: ٦٣٦٠۔۳۳۷۰: حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ حَفْصٍ ۳۳۷۰ قیس بن حفص اور موسیٰ بن اسماعیل نے وَمُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيْلَ قَالَا حَدَّثَنَا ہم سے بیان کیا، کہا: عبدالواحد بن زیاد نے ہم سے عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا أَبُو قُرَّةَ بیان کیا کہ ابوقرة مسلم بن سالم ہمدانی نے ہمیں بتایا۔مُسْلِمُ بْنُ سَالِمِ الْهَمْدَانِيُّ قَالَ کہا: عبد اللہ بن عیسی نے مجھ سے بیان کیا کہ انہوں حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ عِيْسَى سَمِعَ نے عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ سے سنا۔انہوں نے کہا: