صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 253
صحيح البخاری جلد 4 ۲۵۳ ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي لَيْلَى قَالَ لَقِيَنِي مجھے حضرت کعب بن عجرہ ملے۔انہوں نے کہا: کیا كَعْبُ بْنُ عُجْرَةَ فَقَالَ أَلَا أُهْدِي لَكَ میں آپ کے سامنے ایک تحفہ نہ پیش کروں جو میں هَدِيَّةٌ سَمِعْتُهَا مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى الله نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا تھا؟ میں نے کہا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ بَلَى فَأَهْدِهَا لِي کیوں نہیں مجھے وہ تحفہ دیں۔انہوں نے کہا: ہم نے فَقَالَ سَأَلْنَا رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا۔ہم نے کہا: وَسَلَّمَ فَقُلْنَا يَا رَسُوْلَ اللهِ كَيْفَ يا رسول اللہ! آپ کے اور آپ کے اہل بیت کے لئے الصَّلَاةُ عَلَيْكُمْ أَهْلَ الْبَيْتِ فَإِنَّ اللهَ دعائے رحمت کیونکر کی جائے۔کیونکہ اللہ نے ہمیں یہ قَدْ عَلَّمَنَا كَيْفَ نُسَلِّمُ قَالَ تو سکھلا دیا ہے کہ ہم سلامتی کی دعا کیونکر کریں۔قُوْلُوْا اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آپ نے فرمایا: یوں کہو اے اللہ! محمد پر اور محمد کی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيْمَ آل پر رحم فرما۔جیسا کہ تو نے ابراہیم اور ابراہیم کی وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ آل پر رحم کیا۔یقینا تو بہت ہی خوبیوں والا (اور ) اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ بڑی شان والا ہے۔اے اللہ ! تو محمد پر اور محمد کی مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيْمَ آل پر برکت نازل فرما جیسی کہ تو نے ابراہیم پر اور وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيْمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيْدٌ۔ابراہیم کی آل پر برکت نازل کی۔یقینا تو بہت ہی خوبیوں والا ( اور ) بڑی شان والا ہے۔اطرافه: ٤٧٩٧ ٦٣٥٧۔۳۳۷۱ : حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :۳۳۷۱ عثمان بن ابی شیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَّنْصُورٍ عَنِ الْمِنْهَالِ جریر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے منصور سے، انہوں نے منہال ( بن عمرو) سے ، منہال نے سعید بن جبیر عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ سے، سعید نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ كَانَ النَّبِيُّ روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعَوِّذُ الْحَسَنَ حضرت حسن اور حضرت حسین کے لئے شر سے اللہ کی وَالْحُسَيْنَ وَيَقُوْلُ إِنَّ أَبَاكُمَا كَانَ پناہ مانگتے تھے اور فرمایا کرتے تھے کہ تمہارے دادا