صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 250 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 250

صحيح البخاری جلد 4 ۲۵۰ باب ۱۰ ۶۰ - كتاب احاديث الأنبياء ٣٣٦٦ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيْلَ :٣٣٦٦: موسى بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عبد الواحد نے ہمیں بتایا۔اعمش نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيْمُ التَّيْمِيُّ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ کیا، کہا: ابراہیم تیمی نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اپنے سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ باپ سے روایت کی۔ان کے باپ نے کہا: میں نے قُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ أَيُّ مَسْجِدٍ وُضِعَ حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے سنا۔وہ کہتے تھے۔میں الْأَرْضِ أَوَّلَ قَالَ الْمَسْجِدُ نے کہا: یا رسول اللہ ! زمین میں پہلے کونسی مسجد بنائی الْحَرَامُ قَالَ قُلْتُ ثُمَّ أَي قَالَ گئی؟ آپ نے فرمایا : مسجد حرام۔کہتے تھے: میں نے کہا: پھر اس کے بعد کونسی؟ فرمایا: مسجد اقصیٰ۔میں الْمَسْجِدُ الْأَقْصَى قُلْتُ كَمْ كَانَ بَيْنَهُمَا قَالَ أَرْبَعُوْنَ سَنَةً ثُمَّ أَيْنَمَا نے کہا: ان دونوں میں کتنا فاصلہ تھا؟ فرمایا: چالیس سال۔پھر اس کے بعد ( فرمایا: ) جہاں کہیں بھی نماز کا أَدْرَكَتْكَ الصَّلَاةُ بَعْدُ فَصَلَّة فَإِنَّ وقت تمہیں آ جائے و ہیں نماز پڑھ لو۔کیونکہ اصل الْفَضْلَ فِيْهِ۔طرفه: ٣٤٢٥۔فضیلت تو اسی میں ہے۔٣٣٦٧ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۳۳۶۷ عبد اللہ بن مسلمہ نے ہمیں بتایا۔انہوں عَنْ مَّالِكِ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرِو نے مالک سے، مالک نے عمرو بن ابی عمرو سے جو مَوْلَى الْمُطَّلِبِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ مطلب کے آزاد کردہ غلام تھے۔انہوں نے حضرت رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَلَعَ لَهُ أَحَدٌ صلی اللہ علیہ سلم کو احد پہاڑ) دکھائی دیا۔فرمایا: بیوہ پہاڑ ہے جو ہم سے محبت رکھتا ہے اور ہم اس سے محبت فَقَالَ هَذَا جَبَلْ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ اللَّهُمَّ رکھتے ہیں۔اے اللہ ! ابراہیم نے مکہ کوحرم قرار دیا تھا إِنَّ إِبْرَاهِيْمَ حَرَّمَ مَكَّةَ وَإِنِّي أُحَرِّمُ مَا اور میں اس جگہ (یعنی مدینہ ) کو جو دونوں پتھر یلے بَيْن لَابَتَيْهَا۔وَرَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ میدانوں کے درمیان (واقع ) ہے حرم قرار دیتا