صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 235 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 235

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۳۵ ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء أَتَيْتُمُوْنِي بِشَيْطَانٍ فَأَخْدَمَهَا هَاجَرَ ان سے کہا: میرے پاس انسان کو تم نہیں لائے ہو بلکہ فَأَتَتْهُ وَهُوَ قَائِمٌ يُصَلِّي فَأَوْمَا بِيَدِهِ شیطان تم میرے پاس لائے ہو۔ اس نے حضرت سارہ مَهْيَمْ قَالَتْ رَدَّ اللهُ كَيْدَ الْكَافِرِ کو حضرت ہاجرہ بطور خدمت گزار کے دی اور حضرت ابراہیم کے پاس وہ آئیں اور وہ کھڑے نماز پڑھ رہے أَوِ الْفَاجِرِ فِي نَحْرِهِ وَأَخْدَمَ هَاجَرَ تھے اور انہوں نے اپنے ہاتھ کے اشارہ سے پوچھا: کیا قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ تِلْكَ أُمُّكُمْ يَا بَنِي ہوا؟ حضرت سارہ بولیں : الله - : اللہ نے اس کافر یا کہا اس مَاءِ السَّمَاءِ۔ بدکار کی تدبیر اسی کے سینے میں الٹادی اور ہاجرہ خدمت کے لئے دی ہے۔ حضرت ابو ہریرہ نے کہا: اے آسمانی پانی کے بیٹو! وہی ہاجرہ تمہاری ماں ہے۔ اطرافه ۲۲۱۷، ٢٦٣٥، ٣٣٥٧، 5084، 6950۔ ٣٣٥٩ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ۳۳۵۹: عبید اللہ بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا۔ أَوِ ابْنُ سَلَامٍ عَنْهُ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ یا ( محمد ) بن سلام نے ان سے روایت سن کر ہم سے عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ سَعِيدِ بیان کیا کہ ابن جریج نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أُمِّ شَرِيكٍ رَضِيَ اللهُ عبد الحمید بن جبیر سے، انہوں نے سعید بن مسیب عَنْهَا أَنَّ رَسُوْلَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سے، سعید نے حضرت ام شریک رضی اللہ عنہا سے وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِ الْوَزَعْ وَقَالَ كَان روایت کی۔ بتایا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم نے گرگٹ کو مار ڈالنے کا حکم دیا ہے اور آپ نے فرمایا: يَنْفُخُ عَلَى إِبْرَاهِيمَ عَلَيْهِ السَّلَامُ۔ طرفه: ۳۳۰۷۔ یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام پر پھونکتا تھا۔ ٣٣٦٠ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ ۳۳۶۰ عمر بن حفص بن غیاث نے ہم سے بیان غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ کیا کہ میرے باپ نے ہم سے بیان کیا۔ اعمش نے قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ عَنْ عَلْقَمَةَ ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: ابراہیم (شخصی) نے مجھے بتایا۔ انہوں نے علقمہ سے، علقمہ نے حضرت عبداللہ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا (بن مسعود ) رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے نَزَلَتْ : الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا کہا: جب یہ آیت نازل ہوئی یعنی جو ایمان لائے ہیں