صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 236 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 236

صحيح البخاری جلد 4 ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء اِيْمَانَهُمْ بِظُلْمٍ (الأنعام: ۸۳) قُلْنَا اور انہوں نے اپنے ایمان میں ظلم کی آمیزش نہیں کی۔يَا رَسُوْلَ اللهِ أَيُّنَا لَا يَظْلِمُ نَفْسَهُ تو ہم نے کہا: یا رسول اللہ ! ہم میں سے ایسا کون ہے جو اپنے نفس پر ظلم نہیں کرتا۔آپ نے فرمایا: جیسا تم قَالَ لَيْسَ كَمَا تَقُوْلُوْنَ لَمْ يَلْبِسُوا کہتے (سمجھتے ) ہو، ایسا نہیں۔(اس سے مراد یہ ہے کہ ) إِيْمَانَهُمْ بِظُلْمٍ بِشِرْكِ أَوَلَمْ تَسْمَعُوا اپنے ایمان میں شرک کی آمیزش نہیں کی۔کیا تم نے إِلَى قَوْلِ لُقْمَانَ لِابْنِهِ يُبُنَى لَا لقمان کی بات نہیں سنی جو انہوں نے اپنے بیٹے سے تُشْرِكْ بِاللهِ إِن الشرك لظلم کہی تھی : اے میرے بیٹے! اللہ کا شریک نہ ٹھہرانا۔کیونکہ شرک بہت ہی بڑا ظلم ہے۔(کیونکہ معبود حقیقی I عَظِيمٌ (لقمان: ١٤) کا حق غیر اللہ کو دے دیا جاتا ہے۔) اطرافه ۳۲، ٣٤۲۸ ٣٤٢٩، ٤٦٢٩، ٧٧٦، ٦٩١٨، ٦٩٣٧۔بَاب ۹ : يَزِقُوْنَ (الصافات: ٩٥) النَّسَلَانُ فِي الْمَشْيِ يَزِفُونَ کے معنی ہیں چلتے وقت دوڑ پڑنا ٣٣٦١ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيْمَ :۳۳۶۱ اسحاق بن ابراہیم بن نصر نے ہم سے بیان بْنِ نَصْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ کیا کہ ابواسامہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابوحیان أَبِي حَيَّانَ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ سے، انہوں نے ابو زرعہ سے، ابو زرعہ نے حضرت أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في صلى اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک دن گوشت لایا گیا۔آپ نے فرمایا: قیامت کے روز اللہ پہلوں اور پچھلوں يَوْمًا بِلَحْمٍ فَقَالَ إِنَّ اللَّهَ يَجْمَعُ کو ایک ہی میدان میں اکٹھا کرے گا اور پکارنے والا يَوْمَ الْقِيَامَةِ الْأَوَّلِيْنَ وَالْآخِرِيْنَ فِي انہیں اپنی آواز ) سنا سکے گا، آنکھ ان کو دیکھ سکے گی صَعِيدٍ وَاحِدٍ فَيُسْمِعُهُمْ الدَّاعِي اور سورج ان کے نزدیک ہو جائے گا۔پھر آپ نے وَيَنْفُذُهُمُ الْبَصَرُ وَتَدْنُو الشَّمْسُ شفاعت کا واقعہ بیان کیا کہ لوگ حضرت ابراہیم کے مِنْهُمْ فَذَكَرَ حَدِيْثَ الشَّفَاعَةِ فَيَأْتُوْنَ پاس آئیں گے اور کہیں گے : آپ اللہ کے نبی اور اہل إِبْرَاهِيمَ فَيَقُوْلُوْنَ أَنْتَ نَبِيُّ اللَّهِ زمین میں سے اس کے نہایت پیارے دوست ہیں۔