صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 230
صحيح البخاري - جلد 4 ۲۳۰ ۶۰ - كتاب احاديث الأنبياء فَيَنْظُرُ فَإِذَا هُوَ بِذِيْخِ مُلْتَطِحَ فَيُؤْخَذُ کر دی ہے۔پھر کہا جائے گا: ابراہیم تیرے پاؤں بِقَوَائِمِهِ فَيُلْقَى فِي النَّارِ۔اطرافه: ٤٧٦٨ ٤٧٦٩۔تلے کیا ہے؟ وہ دیکھیں گے کہ ایک بیجو ہے جو نجاست میں لتھڑا ہوا ہے۔اسے ٹانگوں سے پکڑ کر دوزخ میں ڈال دیا جائے گا۔٣٣٥١: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ :۳۳۵۱ حي بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا۔قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي انہوں نے کہا: (عبداللہ ) ابن وہب نے مجھ سے عَمْرُو أَنَّ بُكَيْرًا حَدَّثَهُ عَنْ كُرَيْبِ بیان کیا، کہا: عمر و ( بن حارث ) نے مجھے بتایا کہ میگیر نے انہیں بتایا۔انہوں نے حضرت ابن عباس کے غلام گریب سے، گریب نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ عَن ابْن ابْنِ عَبَّاسٍ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ دَخَلَ النَّبِيُّ رَضِيَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَيْتَ فَوَجَدَ صلی اللہ علیہ وسلم بیت اللہ میں داخل ہوئے۔اس میں فِيْهِ صُوْرَةَ إِبْرَاهِيْمَ وَصُوْرَةً مَرْيَمَ حضرت ابراہیم کی مورت اور حضرت مریم کی مورت فَقَالَ أَمَّا هُمْ فَقَدْ سَمِعُوْا أَنَّ الْمَلَائِكَةَ دیکھی۔آپ نے فرمایا: انہیں کیا ہوگیا ہے۔وہ تو سن لَا تَدْخُلُ بَيْتًا فِيْهِ صُورَةٌ هَذَا إِبْرَاهِيْمُ چکے ہیں کہ ملائکہ اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں مورت ہو۔یہ دیکھو! ابراہیم کی تصویر بنائی ہوئی ہے۔بھلا انہیں کیا واسطہ کہ (تیروں سے) فال لیتے۔مُصَوَّرٌ فَمَا لَهُ يَسْتَقْسِمُ۔اطرافه: ۳۹۸، ١٦۰۱، ٣٣٥٢، ٤٢٨٨۔٣٣٥٢: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيْمُ بْنُ مُوْسَی ۳۳۵۲: ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ أَيُّوبَ ہشام نے ہمیں بتایا۔انہوں نے معمر سے، معمر نے عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ الله ایوب سے، ایوب نے عکرمہ سے عکرمہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علیہ وسلم نے بیت اللہ میں جب مورتیں دیکھیں تو لَمَّا رَأَى الصُّوَرَ فِي الْبَيْتِ لَمْ يَدْخُلْ آپ اس کے اندر نہیں گئے ، یہاں تک کہ حکم دے کر حَتَّى أَمَرَ بِهَا فَمُحِيَتْ وَرَأَى إِبْرَاهِيمَ انہیں مٹا دیا گیا۔اور آپ نے حضرت ابراہیم اور