صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 13
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۳ ۵۹ - كتاب بدء الخلق ☆ مُحَمَّدِ بْنِ سِيْرِينَ عَنِ ابْنِ أَبِي بَكْرَةَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے محمد بن سیرین سے محمد بن عَنْ أَبِي بَكْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ سیرین نے (عبدالرحمن) بن ابی بکرہ سے، انہوں عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نے حضرت ابوبکر ) حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے إِنَّ الزَّمَانَ قَدِ اسْتَدَارَ كَهَيْئَتِهِ يَوْمَ في صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: خَلَقَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ السَّنَةُ اثْنَا زمانہ چکر کھا کر پھر اسی حالت میں آ گیا ہے جس تھا جس دن اللہ نے آسمانوں عَشَرَ شَهْرًا مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ ثَلَاثَةٌ حالت میں وہ اس دن تھا جس و مُتَوَالِيَاتٌ ذُو الْقَعْدَةِ وَذُو الْحِجَّةِ اور زمینوں کو پیدا کیا۔ سال بارہ مہینے کا ہے۔ ان میں سے چار مہینے قابل عزت ہیں۔ تین پے در پے، وَالْمُحَرَّمُ وَرَجَبُ مُضَرَ الَّذِي بَيْنَ ذوالقعدہ، ذوالحج اور محرم اور وہ رجب مصر جو جمادی جُمَادَى وَشَعْبَانَ ۔ اور شعبان کے درمیان ہے۔ ☆ اطرافه ٦٧، 105 ، ١٧٤١، ٤٤٠٦ ، ٤٦٦٢، ٥٥٥٠، ٧٠٧٨، ٧٤٤٧۔ ۳۱۹۸ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۳۱۹۸ عبید بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ ابواسامہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام ( بن عروہ ) { عَنْ } سَعِيدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سے، انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے نُفَيْلٍ أَنَّهُ خَاصَمَتْهُ أَرْوَى فِي حَقِّ حضرت سعید بن زید بن عمرو بن نفیل سے روایت کی زَعَمَتْ أَنَّهُ انْتَقَصَهُ لَهَا إِلَى مَرْوَانَ كه اروئی ( بنت ابی اولیس) نے (ان کے برخلاف ) فَقَالَ سَعِيدٌ أَنَا أَنْتَقِصُ مِنْ حَقِهَا شَيْئًا مروان کے پاس ایک حق کے متعلق مقدمہ دائر کیا جو وہ خیال کرتی تھیں کہ حضرت سعید نے ان کو کم دیا أَشْهَدُ لَسَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ ہے۔ حضرت سعید نے کہا: میں اروی کے حق سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ مَنْ أَخَذَ شِبْرًا مِنَ چھ کم کر سکتا ہوں؟ میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے الْأَرْضِ ظُلْمًا فَإِنَّهُ يُطَوَّقُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ رسول الله صلى اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: جس نے ظلم مِنْ سَبْعِ أَرَضِينَ۔ قَالَ ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ سے زمین کا ایک بالشت بھی لیا اس کو قیامت کے دن عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ قَالَ لِي سَعِيْدُ سات زمینوں کا طوق پہنایا جائے گا۔ ابن ابی الزناد یہ الفاظ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں ( فتح الباری جزء ۲ حاشیہ صفحہ ۳۵۲) ترجمہ ان کے مطابق ہے۔