صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 12
صحيح البخاری جلد 4 ۱۳ ۵۹ - كتاب بدء الخلق ۳۱۹٥ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ :۳۱۹۵ علی بن عبد اللہ (مدینی ) نے ہم سے بیان أَخْبَرَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْمُبَارَكِ کیا کہ (اسماعیل) بن علیہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ علی بن مبارک سے، علی نے تحی بن ابی کثیر سے، مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيْمَ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ جي نے محمد بن ابراہیم بن حارث سے، انہوں نے أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَكَانَتْ ابوسلمہ بن عبد الرحمن سے روایت کی اور ابو سلمہ اور کچھ ابوسلمہ بَيْنَهُ وَبَيْنَ أُنَاسِ خُصُوْمَةٌ فِي أَرْضِ لوگوں کے درمیان کسی زمین کے متعلق جھگڑا تھا تو فَدَخَلَ عَلَى عَائِشَةَ فَذَكَرَ لَهَا ذَلِكَ و حضرت عائشہ کے پاس اندر آئے اور ان سے اس و فَقَالَتْ يَا أَبَا سَلَمَةَ اجْتَنِبِ الْأَرْضَ جھگڑے کا ذکر کیا۔یہ سن کر حضرت عائشہ نے کہا: فَإِنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابو سلمہ زمین سے بچو۔کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ مَنْ ظَلَمَ قِيْدَ شِبْرٍ طُوقَهُ مِنْ نے فرمایا کہ جس نے بالشت برابر بھی ناحق کی اسے سَبْعِ أَرَضِيْنَ۔طرفه: ٢٤٥٣۔سات زمینوں کا طوق پہنایا جائے گا۔٣١٩٦: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ :۳۱۹۶ بشر بن محمد نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے محمد أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مُوسَى بْن عُقْبَةَ کہا کہ عبد اللہ بن مبارک) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ موسى بن عقبہ سے، موسیٰ نے سالم ( بن عبد اللہ بن عمر ) صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَخَذَ شَيْئًا سے، سالم نے اپنے باپ سے روایت کی کہ انہوں مِنَ الْأَرْضِ بِغَيْرِ حَقِّهِ خُسِفَ بِهِ يَوْمَ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے زمین سے کچھ ناحق لیا تو قیامت کے دن ساتوں زمینوں الْقِيَامَةِ إِلَى سَبْعَ أَرَضِيْنَ۔طرفه: ٢٤٥٤۔تک اسے دھنسایا جائے گا۔۳۱۹۷ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۳۱۹ محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عبد الوہاب (ثقفی) نے ہم سے بیان کیا کہ ایوب