صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 157
صحيح البخاری جلد ؟ ۱۵۷ ۶۰ - كتاب احاديث الأنبياء الأَلَنْجُوجُ عُوْدُ الطَّيْبِ وَأَزْوَاجُهُمُ انگیٹھیوں میں عود یعنی خوشبودار اگر جلے گا۔ان کی الْحُوْرُ الْعِيْنُ عَلَى خَلْقِ رَجُلٍ وَاحِدٍ بیویاں خوبصورت بڑی بڑی آنکھوں والی ہوں گی۔عَلَى صُورَةِ أَبِيْهِمْ آدَمَ سِتُّوْنَ ذِرَاعًا سب ایک ہی مرد کی بناوٹ میں ہوں گے۔یعنی اپنے فِي السَّمَاءِ۔باپ آدم کی شکل پر جو ساٹھ ہاتھ اونچائی میں تھے۔اطرافه ٣٢٤٥، ٣٢٤٦، ٣٢٥٤۔۳۳۲۸: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۳۲۲۸ مدد نے ہم سے بیان کیا کہ کئی ( قطان ) عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام بن عروہ سے، ہشام زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے زینب بنت أَنَّ أُمَّ سُلَيْمٍ قَالَتْ يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنَّ اللَّهَ إِلى سلمہ سے، زینب نے حضرت ام سلمہ سے روایت لَا يَسْتَحْيِي مِنَ الْحَقِّ فَهَلْ عَلَى الْمَرْأَةِ کی کہ حضرت ام سلیم (حضرت انس کی والدہ ) نے کہا: یا رسول اللہ ! اللہ حق بات سے نہیں شرماتا۔کیا عورت کے لئے بھی نہانا ضروری ہے، جب اس کو الْغَسْلُ إذَا احْتَلَمَتْ قَالَ نَعَمْ إِذَا رَأَتِ الْمَاءَ فَضَحِكَتْ أُمُّ سَلَمَةَ احتلام ہو؟ فرمایا: ہاں۔اگر وہ پانی دیکھے۔یہ سن کر فَقَالَتْ تَحْتَلِمُ الْمَرْأَةُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ حضرت ام سلمہ ہنس پڑیں اور کہنے لگیں: کیا عورت کو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيْمَا يُشْبِهُ احتلام ہوتا ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو پھر بچہ (اس کے ) مشابہ کیوں ہوتا ہے؟ الْوَلَدُ۔اطرافه ۱۳۰، ۲۸۲، ۹۰۹۱، ۶۱۲۱ ۳۳۲۹ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ :۳۳۲۹ محمد بن سلام نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا الْفَزَارِيُّ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسِ (مروان) فزاری نے ہمیں بتایا۔انہوں نے حمید سے، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ بَلَغَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ حمید نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: حضرت عبداللہ بن سلام کو خبر پہنچی کہ سَلَامٍ مَقْدَمُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں آرہے ہیں۔پھر وہ آپ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ فَأَتَاهُ فَقَالَ إِنِّي سَائِلُكَ کے پاس آئے۔کہنے لگے: میں آپ سے تین باتیں عَنْ ثَلَاثٍ لَا يَعْلَمُهُنَّ إِلَّا نَبِيٌّ قَالَ مَا پوچھنے لگا ہوں جنہیں صرف نبی ہی جانتا ہے۔انہوں