صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 156 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 156

صحيح البخاری جلد ۲ ۱۵۶ ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نے تمام سے، ہمام نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سے ، حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے خَلَقَ اللَّهُ آدَمَ وَطُولُهُ سِتُّوْنَ ذِرَاعًا روایت کی کہ آپؐ نے فرمایا: اللہ نے آدم کو پیدا کیا ثُمَّ قَالَ اذْهَبْ فَسَلِّمْ عَلَى أُولَئِكَ اور ان کی لمبائی ساٹھ ہاتھ رھی گئی پھر فرمایا: تم جاؤ اور ان فرشتوں کو سلام کرو اور سنو جو سلام کا جواب مِنَ الْمَلَائِكَةِ فَاسْتَمِعْ مَا يُحَبُّونَكَ تمہیں دیں، یہ تمہارا اور تمہاری اولاد کا سلام ہوگا۔ تَحِيَّتُكَ وَتَحِيَّةُ ذُرِّيَّتِكَ فَقَالَ السَّلَامُ آدم نے کہا: السلام علیکم (یعنی تم پر سلامتی ہو ) فرشتوں عَلَيْكُمْ فَقَالُوا السَّلَامُ عَلَيْكَ نے کہا: السلام علیک ورحمۃ اللہ ۔ (یعنی سلامتی اور اللہ وَرَحْمَةُ اللهِ فَزَادُوهُ وَرَحْمَةُ اللهِ فَكُلُّ کی رحمت تجھ پر ہو ) انہوں نے ورحمۃ اللہ کے الفاظ مَنْ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ عَلَى صُورَةِ آدَمَ ان کے سلام پر زیادہ کئے ۔ سو ہر ایک جو جنت میں فَلَمْ يَزَلِ الْخَلْقُ يَنْقُصُ حَتَّى الْآنَ۔ داخل ہوگا ، آدم کی صورت پر ہوگا اور بھی سے اب تک بناوٹ میں کمی ہورہی ہے۔ طرفه ٦٢٢٧۔ ۳۳۲۷ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا ۳۳۲۷ قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ جَرِيرٌ عَنْ عُمَارَةَ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ جریر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمارہ سے، عمارہ نے أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ ابوزرعہ سے ، ابوزرعہ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَّلُ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ زُمْرَةٍ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ عَلَى صُورَةِ الْقَمَرِ علیہ وسلم نے فرمایا: پہلا گر وہ جو جنت میں داخل ہوگا ، وہ چودھویں رات کے چاند کی طرح ہوگا۔ پھر جوان لَيْلَةَ الْبَدْرِ ثُمَّ الَّذِيْنَ يَلُوْنَهُمْ عَلَى أَشَدِّ کے بعد جائیں گے، وہ اس چمک دار ستارے کی كَوْكَبِ ذُرِّيَ فِي السَّمَاءِ إِضَاءَةً طرح ہوں گے جو آسمان میں نہایت ہی روشن ہے۔ لَا يَبُوْلُوْنَ وَلَا يَتَغَوَّطُوْنَ وَلَا يَنْفِلُوْنَ وونہ پیشاب کریں گے نہ پاخانہ اور نہ تھوکیں گے اور وَلَا يَمْتَخِطُوْنَ أَمْشَاطُهُمُ الذَّهَبُ نہ ناک کی رینٹھ نکالیں گے۔ ان کی کنگھیاں سونے کی وَرَشْحُهُمُ الْمِسْكُ وَمَجَامِرُهُمُ الْأَلُوَّةُ ہوں گی اور ان کا پسینہ مشک (کستوری ) ہوگا اور ان کی