صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 136 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 136

صحيح البخاری جلد ۲ ۵۹ - كتاب بدء الخلق الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ابوالزناد نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ قَالَ رَأْسُ الْكُفْرِ نَحْوَ الْمَشْرِقِ وَالْفَخْرُ علیہ وسلم نے فرمایا: کفر کی چوٹی مشرق کی طرف ہے وَالْخُيَلَاءُ فِي أَهْلِ الْخَيْلِ وَالْإِبِلِ اور فخر اور تکبر گھوڑے والوں، اونٹوں والوں اور وَالْفَدَّادِيْنَ أَهْلِ الْوَبَرِ وَ السَّكِينَةُ زمینداروں میں ہے اور طمانیت ، سکون اور دھیما پن فِي أَهْلِ الْغَنَمِ۔ اطرافه: ٣٤٩٩ ، ٤٣٨٨، ٤٣٨٩، ٤٣٩٠۔ بکری والوں میں ۔ ۳۳۰۲ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۳۳۰۲: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یحی ( بن سعید عَنْ إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنِي قَيْسٌ عَنْ قطان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسماعیل (بن ابی خالد ) عُقْبَةَ بْنِ عَمْرٍو أَبِي مَسْعُوْدٍ قَالَ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا، قیس ( بن ابی حازم) أَشَارَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے حضرت عقبہ بن عمرو ابی مسعود سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ نَحْوَ الْيَمَنِ فَقَالَ الْإِيْمَانُ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے یمن کی طرف اشارہ کیا يَمَانٍ هَا هُنَا أَلَا إِنَّ الْقَسْوَةَ وَغِلَظَ اور فرمایا: ایمان یمن کا ہے، اس طرف دیکھو ۔ سن رکھو الْقُلُوْبِ فِي الْفَدَّادِيْنَ عِنْدَ أُصُولِ ہر طرح کی بے رحمی اور سنگدلی ان گنواروں میں ہے أَذْنَابِ الْإِبِلِ حَيْثُ يَطْلُعُ قَرْنَا جو اونٹوں کی دموں کے نیچے زندگی بسر کرتے ہیں۔ الشَّيْطَانِ فِي رَبِيعَةَ وَمُضَرَ۔ وہاں جہاں سے شیطان کے سینگ نکلیں گے۔ یعنی اطرافه: ٣٤٩٨، 4387، 5303۔ ربیعہ اور مصر میں ۔ ٣٣٠٣: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ :۳۳۰۳: قتیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ (بن عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ سعد ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے جعفر بن ربیعہ سے، أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ جعفر نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابوہریرہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا سَمِعْتُمْ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے