صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 135
صحيح البخاری جلد ۲ الله ۵۹ - كتاب بدء الخلق ابولبابہ اور حضرت زید بن خطاب دونوں نے مجھے دیکھا اور سانپ مارنے سے روک دیا۔ ابراہیم بن اسماعیل بن مجمع انصاری مدنی کی روا امدنی کی روایت بغوی سے منقول ہے کہ اور ابن اہے جی اور ابن سکن کا قول ہے کہ ابن مجمع اور جعفر بن برقان کے سوا اور کسی نے روایت نہیں کی کہ حضرت ابولبابہ اور حضرت زید بن خطاب دونوں اکٹھے تھے جب حضرت ابن عمرؓ نے سانپ کا پیچھا کیا اور ان دونوں نے انہیں روکا۔ ان کی روایت محل اعتراض ہے۔ ابن سکن سے امام بخاری کی مذکورہ بالا روایت نظر انداز ہوگئی ہے جو متعد دراویوں کی تصدیق کی وجہ سے مشکوک روایت پر مقدم رکھی گئی ہے۔ ( فتح الباری جزء ۶ صفحہ ۴۲ ) مذکورہ بالا تبصرہ امام موصوف کی وسعت نظر پر دال ہے۔ اس تعلق میں روایت نمبر ۳۳۱۲،۳۳۱۱،۳۳۱۰ زیر باب ۱۵ بھی دیکھئے۔ خلاصه باب یہ کہ اللہ تعالیٰ کے قبضہ و قدرت میں ہر نوع کی مخلوق ہے اور انسان زمین میں خلیفہ اللہ ہونے کی حیثیت سے اس کا مسخر بنایا گیا ہے۔ اسی تسلسل میں اگلے باب کا موضوع ہے۔ بَاب ١٥ : خَيْرُ مَالِ الْمُسْلِمِ غَنَمٌ يَتْبَعُ بِهَا شَعَفَ الْجِبَالِ مسلمان کا بہترین مال بکریاں ہوں گی جنہیں ساتھ لئے پہاڑوں کی چوٹیوں پر اُن کے پیچھے پیچھے پھرے گا ٣٣٠٠ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ ۳۳۰۰ : اسماعیل بن ابی اولیس نے ہم سے بیان قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ کیا۔ انہوں نے کہا: مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں نے بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عبد الرحمن بن عبد الله بن عبد الرحمن بن ابی بن ابی صعصعه أَبِي صَعْصَعَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ سے عبد الرحمن نے اپنے باپ سے، ان ۔ ، ان کے باپ نے الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے کہا: رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ زمانہ قریب ہے جبکہ آدمی کا بہترین مال بکریاں يُوْشِكَ أَنْ يَكُوْنَ خَيْرَ مَالِ الرَّجُلِ ہوں گی۔ جنہیں ساتھ لئے وہ پہاڑوں کی چوٹیوں غَنَمَ يَتْبَعُ بِهَا شَعَفَ الْجِبَالِ وَمَوَاقِعَ اور بارش کی جگہوں پر اُن کے پیچھے پیچھے پھرے گا۔ وہ الْقَطْرِ يَفِرُّ بِدِيْنِهِ مِنَ الْفِتَنِ۔ اپنے دین کو بچاتے ہوئے فتنوں سے بھاگے گا۔ اطرافه: ۱۹ ، ۳۶۰۰، ٦٤٩٥، ٧٠٨٨۔ ٣٣٠١ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۳۳۰۱ عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ کہ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابوالزناد سے، معجم الصحابة للبغوي، باب الزاء، ذكر زيد بن الخطاب، جزء ۲ صفحه ۴۴۹)