صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 97 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 97

صحيح البخاری جلد ۲ ۹۷ ۵۹ - كتاب بدء الخلق فَرُزِقًا وَلَدًا لَمْ يَضُرَّهُ الشَّيْطَانُ۔ جو تم نے ہمیں عطا فرمانے کا ارادہ کیا ہے تو انہیں ایسا بچہ دیا جائے گا جسے شیطان نے ضرر نہ پہنچایا ہوگا۔ اطرافه: ١٤١، ٣٢٨٣ ٥١٦٥، ٤٣٨٨، ٧٣٩٦۔ ۳۲۷۲ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ ۳۲۷۲ : محمد بن سلام ) نے ہم سے بیان کیا کہ عبدہ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيْهِ عَنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام بن عروہ سے، ہشام ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت ابن عمر رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ طَلَعَ حَاجِبُ الشَّمْسِ فَدَعُوا الصَّلَاةَ صلی اللہ علیہ سلم نے فرمایا: جب سورج کا اوپر کا کنارہ نکلے تو تم نماز نہ پڑھو جب تک کہ وہ سارا نہ نکل آئے حَتَّى تَبْرُزَ وَإِذَا غَابَ حَاجِبُ الشَّمْسِ اور جب سورج کا کنارہ ڈوب جائے۔ تب بھی تم فَدَعُوا الصَّلَاةَ حَتَّى تَغِيْبَ۔ نماز نہ پڑھو جب تک سورج غروب نہ ہو جائے۔ طرفه ٥٨٣ ٣٢٧٣: وَلَا تَحَيَّنُوْا بِصَلَاتِكُمْ طُلُوْعَ ۳۲۷۳: اپنی نماز کے لئے سورج نکلنے کا انتظار الشَّمْسِ وَلَا غُرُوْبَهَا فَإِنَّهَا تَطْلُعُ بَيْنَ نہ کیا کرو اور نہ ہی اس کے ڈوبنے کا۔ کیونکہ سورج قَرْنَيْ شَيْطَانٍ أَوِ الشَّيْطَانِ لَا أَدْرِي شيطان کے دو سینگوں کے درمیان سے نکلے گا۔ عبدہ نے کہا: میں نہیں جانتا ہشام نے کونسا لفظ کہا أَيَّ ذَلِكَ قَالَ هِشَامٌ۔ شیطان یا الشیطان۔ اطرافه: ٥٨٢، ٠٥٨٥ ٥٨٩، ١١٩٢، ١٦٢٩۔ ٣٢٧٤: حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۳۲۷۴: ابو معمر نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالوارث عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنْ نے ہم سے بیان کیا۔ یونس نے ہمیں : ہا۔ یونس نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ مُحميد بن ہلال سے، محمید نے ابو صالح سے، ابو صالح أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِي * قَالَ قَالَ النَّبِيُّ نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا مَرَّ بَيْنَ في صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم میں سے کسی اس جگہ عَنْ أَبِي هُرَيْرَة کے الفاظ بھی بعض نسخوں میں ملتے ہیں۔ (صحیح الإمام البخاري النسخة اليونينية مطبوعہ دار طوق النجاة، جز ۴ صفحه ۱۲۳) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔