صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 98 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 98

صحيح البخاری جلد ۶ ۹۸ ۵۹- كتاب بدء الخلق يَدَيْ أَحَدِكُمْ شَيْءٍ وَهُوَ يُصَلِّي کے سامنے سے کوئی گزرے تو چاہیے کہ وہ اسے روک فَلْيَمْنَعْهُ فَإِنْ أَبَى فَلْيَمْنَعْهُ فَإِنْ أَبَى دے۔اگر وہ نہ مانے تو اسے روکے۔پھر اگر نہ مانے فَلْيُقَاتِلْهُ فَإِنَّمَا هُوَ شَيْطَانٌ۔طرفه: ۵۰۹ تو اس کا مقابلہ کرے کیونکہ وہ شیطان ہے۔٣٢٧٥: وَقَالَ عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْقَمِ ۳۲۷۵ اور عثمان بن ہیشم نے کہا کہ عوف نے ہمیں حَدَّثَنَا عَوْفٌ عَنْ مُّحَمَّدِ بْنِ سِيْرِيْنَ بتایا۔انہوں نے محمد بن سیرین سے، ابن سیرین نے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں وَكَّلَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان کی زکوۃ (یعنی صدقہ فطر کے غلہ ) کی حفاظت کے لئے مجھے مقرر فرمایا۔ایک آنے والا آیا اور وہ غلہ سے لپ بِحِفْظِ زَكَاةِ رَمَضَانَ فَأَتَانِي آتٍ فَجَعَلَ يَحْذُو مِنَ الطَّعَامِ فَأَخَذْتُهُ فَقُلْتُ بھر بھر کر لینے لگا۔میں نے اسے پکڑ لیا اور میں نے کہا: لَأَرْفَعَنَّكَ إِلَى رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ میں تمہیں رسول اللہ اللہ کے سامنے ضرور پیش کروں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ فَقَالَ إِذَا گا۔حضرت ابو ہریرہ نے ساری حدیث بیان کی۔اس أَوَيْتَ إِلَى فِرَاشِكَ فَاقْرَأْ آيَةَ الْكُرْسِيّ چور نے کہا: جب تم اپنے بستر پر سونے کے لئے لیٹنے لَنْ يَزَالَ عَلَيْكَ مِنَ اللَّهِ حَافِظٌ وَلَا لگو تو آیتہ الکرسی پڑھو۔اللہ کی طرف سے ہمیشہ ایک يَقْرَبُكَ شَيْطَانٌ حَتَّى تُصْبِحَ فَقَالَ نگہبان مقرر رہے گا اور صبح تک شیطان تمہارے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَدَقَكَ قریب نہیں آئے گا۔یہ سن کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس نے تم سے سچ کہا، حالانکہ وہ بڑا جھوٹا ہے وَهُوَ كَذُوبٌ ذَاكَ شَيْطَانٌ۔اطرافه: ۲۳۱۱، ٥۰۱۰ اور وہ تو شیطان ہے (جو تمہارے پاس آیا۔) ٣٢٧٦: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا :٣٢٧٦ یحی بن بگیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ( بن سعد) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے تحصیل سے، قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ قَالَ عقیل نے ابن شہاب سے روایت کی کہ انہوں نے أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ کہا: عروہ بن زبیر نے مجھے بتایا کہ حضرت ابو ہریرہ