صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 96
صحيح البخاری جلد ۲ १५ ۵۹ - كتاب بدء الخلق عَلَى كُلِّ عُقْدَةٍ مَكَانَهَا عَلَيْكَ لَيْلٌ ہوتی ہے یہ پھونکتا ہے اور کہتا ہے تمہارے لئے رات طَوِيلٌ فَارْقُدْ فَإِنِ اسْتَيْقَظَ فَذَكَرَ الله ابھی بہت باقی ہے، سو جاؤ۔ اگر وہ جاگ پڑے اور سو وہ الحَلَّتْ عُقْدَةً فَإِنْ تَوَضَّأَ انْحَلَّتْ اللہکی تحمید و تسبیح کرے تو ایک گرہ کھل جائے گی اور عُقْدَةً فَإِنْ صَلَّى انْحَلَّتْ عُقَدُهُ كُلُّهَا اگر وہ وضو کرے تو دوسری گرہ کھل جائے گی اور اگر اس نے اس کے بعد نماز پڑھ لی تو اس کی ساری فَأَصْبَحَ نَشِيْطًا طَيِّبَ النَّفْسِ وَإِلَّا گر ہیں کھل جائیں گی اور وہ تازہ مزاج ہشاش بشاش ہیں۔ أَصْبَحَ خَبِيْثَ النَّفْسِ كَسْلَانَ۔ ہو کر صبح اُٹھے گا۔ ورنہ بد مزاج سست رہے گا۔ طرفه: ١١٤٢۔ ۳۲۷۰ : حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ۳۲۷۰ : عثمان بن ابی شیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي جریر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے منصور سے منصور نے وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ ابو وائل سے ، ابو وائل نے حضرت عبداللہ بن مسعود ) ذُكِرَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا نبی صلی اللہ رَجُلٌ نَامَ لَيْلَةً حَتَّى أَصْبَحَ قَالَ ذَاكَ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص کا ذکر کیا گیا جو رات بھر سویا رہا یہاں تک کہ صبح ہوگئی۔ آپ نے فرمایا: یہ وہ رَجُلٌ بَالَ الشَّيْطَانُ فِي أُذُنَيْهِ أَوْ قَالَ شخص ہے جس کے کانوں میں شیطان نے پیشاب فِي أُذُنِهِ۔ طرفه: ١١٤٤، کر دیا ہے یا فرمایا: اس کے کان میں ۔ ۳۲۷۱ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۳۲۷۱: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے منصور سے منصور نے سالم أَبِي الْجَعْدِ عَنْ كُرَيْبٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاس بن ابی جعد سے، سیا د سے، سالم نے سالم نے کریب سے، کریب نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّله حضرت ابن عباس رضی اللہ نہما سے حضرت ابن عباس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَمَا إِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا تم میں سے کوئی جب اپنی بیوی کے پاس آئے اور یہ أَتَى أَهْلَهُ وَقَالَ بِسْمِ اللهِ اللَّهُمَّ جَنِّبْنَا کہے: اللہ کے نام کے ساتھ۔اے میرے اللہ ! شیطان الشَّيْطَانَ وَجَبِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا سے ہمیں بچائے رکھیو اور شیطان کو اس سے دور رکھیو