صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 76
صحيح البخاری جلده ۷۶ ۵۵- كتاب الوصايا عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی مسلمان کو جس قَالَ مَا حَقُّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ لَهُ شَيْءٌ کے پاس کوئی ایسی چیز ہو کہ اُس میں اُسے وصیت کرنی دو راتیں بغیر وصیت تحریر يُوْصِي فِيْهِ يَبِيْتُ لَيْلَتَيْنِ إِلَّا وَوَصِيَّتُهُ ،چای ، منا ہیے، مناسب اسب نہیں کہ و ہ وہ دو را کر دینے کے گزارے۔ (مالک کی طرح ) محمد بن مسلم مَكْتُوبَةٌ عِنْدَهُ۔ تَابَعَهُ مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ نے عمرو بن دینار ) سے ، عمرو نے حضرت ابن عمر عَنْ عَمْرٍو عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ سے، حضرت ابن عمرؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ یہی روایت کی۔ ۲۷۳۹: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ ۲۷۳۹: ابراہیم بن حارث نے ہم سے بیان کیا کہ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ حي بن ابی بکیر نے ہمیں بتایا۔ (انہوں نے کہا: ) حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُعْفِيُّ حَدَّثَنَا زہیر بن معاویہ جعفی نے ہم سے بیان کیا کہ ابو اسحاق أَبُو إِسْحَاقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عمرو بن عبداللہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمر و بن خَتَنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حارث سے روایت کی جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم أَخِي جُوَيْرِيَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ قَالَ مَا کے برادر نسبتی یعنی حضرت جویریہ بنت حارث کے تَرَكَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بھائی تھے۔ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عِنْدَ مَوْتِهِ دِرْهَمًا وَلَا دِيْنَارًا وَلَا عَبْدًا نے اپنی وفات کے وقت نہ درہم چھوڑا، نہ دینار، وَلَا أَمَةً وَلَا شَيْئًا إِلَّا بَغْلَتَهُ الْبَيْضَاءَ نہ غلام نہ لونڈی، نه نہ غلام ، نہ لونڈی، نہ کوئی اور چیز ، سوائے ا۔ اور چیز ، سوائے اپنے ایک سفید خچر کے اور اپنے ایک ہتھیار کے اور کچھ زمین وَسِلَاحَهُ وَأَرْضًا جَعَلَهَا صَدَقَةً۔ اطرافه: ۲۸۷۳ ، ۲۹۱۲، ٣٠٩٨، ٤٤٦١۔ کے جس کو آپ وقف کر گئے تھے۔ ٢٧٤٠ : حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى ۲۷۴۰: خلاد بن یحی نے ہم سے بیان کیا کہ مالک نے حَدَّثَنَا مَالِكٌ هُوَ ابْنُ مِغْوَلٍ حَدَّثَنَا ہمیں بتایا، جو مغول کے بیٹے تھے ۔ ( انہوں نے کہا:) طَلْحَةُ بْنُ مُصَرِّفِ قَالَ سَأَلْتُ عَبْدَ اللهِ طلحہ بن مصرف نے ہم سے بیان کیا، کہا کہ میں نے