صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 71 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 71

صحيح البخاری جلده ا ۵۴ - كتاب الشروط وَإِنِ اشْتَرَطَ مِائَةَ شَرْطٍ۔ وَقَالَ ہی کیوں نہ کرے۔ اور ابو عبد اللہ (امام بخاری) نے أَبُو عَبْدِ اللَّهِ يُقَالُ عَنْ كِلَيْهِمَا عَنْ کہا: یہ قول دونوں سے مروی ہے۔ یعنی حضرت عمرؓ عُمَرَ وَابْنِ عُمَرَ۔ سے بھی اور حضرت ابن عمرؓ سے بھی۔ ٢٧٣٥ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۲۷۳۵: علی بن عبداللہ (مدینی ) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَحْيَى عَنْ عَمْرَةَ که سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یحی عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ أَتَتْهَا (بن سعید انصاری) سے، بچی نے عمرہ سے، عمرہ نے بَرِيرَةُ تَسْأَلُهَا فِي كِتَابَتِهَا فَقَالَتْ إِنْ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ وہ کہتی تھیں شِئْتِ أَعْطَيْتُ أَهْلَكِ وَيَكُوْنُ الْوَلَاءُ کہ اُن کے پاس بریرہ آئیں جو اپنی کتابت کے بارے لِي فَلَمَّا جَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ میں اُن سے کچھ مدد مانگی تھیں۔ حضرت عائشہ نے کہا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَتْهُ ذَلِكَ قَالَ النَّبِيُّ اگر تم چاہو تو میں (تمہارے معاہدہ کے مطابق رقم ) تمہارے مالکوں کو دے دیتی ہوں مگر حق وراثت میرا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابْتَاعِيْهَا فَأَعْتِقِيْهَا فَإِنَّمَا الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ ثُمَّ ہوگا ۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو حضرت عائشہ نے آپ سے اس کا ذکر کیا۔ نبی ع قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے فرمایا: تم اُسے خرید لو پھر اسے آزاد کردو۔ کیونکہ عَلَى الْمِنْبَرِ فَقَالَ مَا بَالُ أَقْوَامٍ حق وراثت اُسی کا ہوتا ہے جو آزاد کرے۔ پھر اس کے يَشْتَرِطُوْنَ شُرُوْطًا لَيْسَتْ فِي بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر کھڑے ہوئے اور كِتَابِ اللَّهِ مَنِ اشْتَرَطَ شَرْطًا لَيْسَ فِي آپؐ نے فرمایا: اُن لوگوں کا کیا حال ہے جو ایسی شرطیں كِتَابِ اللهِ فَلَيْسَ لَهُ وَإِنِ اشْتَرَطَ کرتے ہیں کہ وہ اللہ کی کتاب میں نہیں۔ جو شخص ایسی مِائَةَ شَرْطٍ۔ شرط کرے گا جو اللہ کی کتاب میں نہیں تو وہ (شرط) اُس کے لئے (مفید ) نہ ہوگی ؟ گو وہ سو شرطیں کرے۔ اطرافه: ٤٥٦ ، ١٤٩٣، ٢١٥٥ ، ٢١٦٨، ٢٥٣٦ ، ٢٥٦٠، ٢٥٦١، ٢٥٦٣، ٢٥٦٤، ،٥، ٥٢٨٤، ٥٤٣٠۲۷۹ ،۵۰۹۷ ،۲۷۲۹ ،۲۷۲۶ ،۲۷۱٢٥٦٥ ، ٢٥٧٨ ، ٧ ٦٧١، ٦٧٥١، ٦٧٥٤ ، ٦٧٥٨ ، ٦٧٦٠۷ تشريح : مَا لَا يَحِلُّ مِنَ الشَّرُوطِ الَّتِي تُخَالِفُ كِتَابَ اللهِ: کتاب الشروط کے پہلے باب کا عنوان ہے : مَا يَجُوزُ مِنَ الشَّرُوطِ ۔ یہ عنوان مثبت ہے ۔ لیکن اس باب کا عنوان منفی ہے اور عام ہے۔ --------