صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 504 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 504

صحیح البخاری جلده ۵۰۴ ۵۷ - کتاب فرض الخمس بَاب ۲۰ : مَا يُصِيبُ مِنَ الطَّعَامِ فِي أَرْضِ الْحَرْبِ لڑنے والا غازی کھانے کی جو چیزیں ملک میں پائے ٣١٥٣: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۳۱۵۳ : ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے شُعْبَةُ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ ہمیں بتایا۔ انہوں نے حمید بن ہلال سے، حمید نے عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت کی كُنَّا مُحَاصِرِيْنَ قَصْرَ خَيْبَرَ فَرَمَى کہ انہوں نے کہا: ہم خیبر کے عمل کا محاصرہ کئے ہوئے إِنْسَانٌ بِجِرَابٍ فِيْهِ شَحْمٌ فَتَزَوْتُ تھے کہ ایک آدمی نے تھیلہ پھینکا جس میں چربی تھی۔ لأخُذَهُ فَالْتَفَثُ فَإِذَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُہ میں اس کے لیے کو لپکا تو کیا دیکھتاہوں کہ بی صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہیں ۔ سو میں شرم کی وجہ سے اس کو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَحْيَيْتُ مِنْهُ۔ طرفه: ٥٥٠٨ لینے سے رک گیا۔ ٣١٥٤ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ ۳۱۵۴ : مدد نے ہم سے بیان کیا کہ حماد بن زید بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب سے، ایوب نے ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ كُنَّا نافع ہے، نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے نُصِيبُ فِي مَغَازِينَا الْعَسَلَ وَالْعِنَبَ روایت کی کہ انہوں نے کہا: ہم اپنی لڑائیوں میں شہد پایا کرتے تھے اور انہیں کھاتے اور فَتَأْكُلُهُ وَلَا نَرْفَعُهُ۔ اور انگور بھی اُٹھا کر رکھ نہ چھوڑتے ۔ ٣١٥٥ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۳۱۵۵ : موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ عبد الواحد نے ہمیں بتایا کہ شیبانی نے ہم سے بیان قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْ فَى رَضِيَ اللهُ کیا۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابن ابی اوفی عَنْهُمَا يَقُوْلُ أَصَابَتْنَا مَجَاعَةٌ لَيَالِيَ رضی اللہ عنہما سے سنا۔ وہ کہتے تھے: غزوہ خیبر کی راتوں خَيْبَرَ فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ خَيْبَرَ وَقَعْنَا فِي میں ہم بھوکے رہتے تھے۔ جب خیبر کی لڑائی ہوئی تو ہم الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ فَانْتَحَرْنَاهَا فَلَمَّا غَلَتِ پالتو گدھوں پر لیکے اور انہیں ذبح کیا۔ جب ہانڈیاں