صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 496
صحيح البخاری جلده ۴۹۶ ۵۷ - کتاب فرض الخمس حُنَيْنٍ فَجَعَلُوْا يَسْعَوْنَ فِي السِّكَكِ کر گلی کوچوں میں دوڑنے لگے۔ حضرت عمرؓ نے فَقَالَ عُمَرُ يَا عَبْدَ اللهِ انْظُرْ مَا هَذَا اپنے بیٹے عبداللہ کو ) کہا: عبد اللہ ! دیکھو کیا معاملہ قَالَ مَنَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہے؟ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وَسَلَّمَ عَلَى السَّبْيِ قَالَ اذْهَبْ حسنین کے قیدی بغیر فدیہ لئے چھوڑ دیئے ہیں۔ حضرت فَأَرْسِلِ الْجَارِيَتَيْنِ قَالَ نَافِعٌ وَلَمْ عمر نے کہا: جاؤ اور تم بھی ان دونوں لڑکیوں کو چھوڑ دو۔ نافع کہتے تھے : اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے يَعْتَمِرْ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ جعرانہ سے عمرہ کا احرام نہیں باندھا تھا اور اگر آپ وَسَلَّمَ مِنَ الْجِعْرَانَةِ وَلَوْ اعْتَمَرَ لَمْ باندھتے تو حضرت عبداللہ سے پوشیدہ نہ رہتا۔ اور يَخْفَ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ ۔ وَزَادَ جَرِيرٌ جریر بن حازم نے ایوب سے، ایوب نے نافع سے، بْنُ حَازِمٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ انہوں نے حضرت ابن عمرؓ سے روایت کرتے ہوئے عُمَرَ وَقَالَ مِنَ الْخُمُسِ، وَرَوَاهُ مَعْمَرٌ کچھ زیادہ بیان کیا اور کہا: ( وہ لڑکیاں ) خمس میں سے عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ (حضرت عمرؓ کوملی ) تھیں اور معمر نے نذر کی بابت بیان فِي النَّذْرِ وَلَمْ يَقُلْ يَوْمٍ۔ اطرافه: ۲۰۳۲، ٢۰۱۳، ٤٣٢٠، ٦٦٩٧۔ کیا اور یہ نہیں کہا کہ (حضرت عمرؓ نے ) ایک دن ( کی نذر کا ذکر کیا۔ ) معمر نے بھی ایوب سے، ایوب نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر سے یہ روایت کی ۔ ٤١٤٥: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ :۳۱۴۵ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ جریر بن حازم نے ہمیں بتایا۔ حسن (بصری) نے ہم حَدَّثَنَا الْحَسَنُ قَالَ حَدَّثَنِي عَمْرُو سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: حضرت عمر و بن تغلب بْنُ تَغْلِبَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ أَعْطَى رضی اللہ عنہ نے مجھے بتایا، کہا: ایک دفعہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے (اموال یا قیدیوں میں سے ) رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بعض لوگوں کو دیا اور بی کونہ دیا۔ ایسا معلوم ہوتا تھا کہ قَوْمًا وَمَنَعَ آخَرِيْنَ فَكَأَنَّهُمْ عَتَبُوْا جیسے وہ آپ سے ناراض ہیں۔ یہ دیکھ کر آپ نے فرمایا عَلَيْهِ فَقَالَ إِنِّي أُعْطِي قَوْمًا أَخَافُ کہ میں بعض دفعہ ایسے لوگوں کو دیتا ہوں کہ جن سے