صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 484
صحيح البخاری جلده MAN ۵۷- کتاب فرض الخمس اثْنَيْ عَشَرَ بَعِيْرًا أَوْ أَحَدَ عَشَرَ بَعِيْرًا باره یا گیارہ اونٹ ( فی کس ) آئے اور ایک ایک وَنُفَلُوْا بَعِيرًا بَعِيرًا۔طرفه: ٤٣٣٨۔اونٹ انہیں انعام دیا گیا۔٣١٣٥: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ أَخْبَرَنَا ۳۱۳۵ : حي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ نے : اللَّيْتُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ ہمیں بتایا۔انہوں نے عقیل سے عقیل نے ابن شہاب سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا سے، ابن شہاب نے سالم سے، سالم نے حضرت أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جن لوگوں کو فوج میں بھیجتے ان میں سے بعض کو ان کے عام فوجی حصہ سے زیادہ بھی بطور انعام دے دیتے تھے جو خاص کر انہی کی ذات سے مخصوص ہوتا تھا۔كَانَ يُنَفِّلُ بَعْضَ مَنْ يَّبْعَثُ مِنَ السَّرَايَا لِأَنْفُسِهِمْ خَاصَّةً سِوَى قِسْمِ عَامَّةِ الْجَيْشِ۔٣١٣٦: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ :۳۱۳۶ محمد بن علاء نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا بُرَيْدُ بْنُ ابواسامہ نے ہمیں بتایا۔برید بن عبداللہ نے ہم سے عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی بیان کیا۔انہوں نے ابو بردہ سے، ابو بردہ نے حضرت اللَّهُ عَنْهُ قَالَ بَلَغَنَا مَخْرَجُ النَّبِيِّ ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ بِالْيَمَنَ ہم یمن میں ہی تھے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی فَخَرَجْنَا مُهَاجِرِيْنَ إِلَيْهِ أَنَا وَأَخَوَانِ بعثت کی ہمیں خبر پہنچی۔ہجرت کر کے آپ کی طرف ہم روانہ ہوئے۔میں تھا اور میرے دو بھائی۔میں ان لِي أَنَا أَصْغَرُهُمْ أَحَدُهُمَا أَبُو بُرْدَةَ رَضِيَ سے چھوٹا تھا۔ایک ان میں ابو بردہ تھے اور دوسرے وَالْآخَرُ أَبُو رُهُم إِمَّا قَالَ فِي بِضْعِ ابور ہم۔انہوں نے کہا: چند آدمیوں سمیت یا کہا: وَإِمَّا قَالَ فِي ثَلَاثَةٍ وَخَمْسِيْنَ أَوِ اثْنَيْنِ ترین یا باون آدمیوں سمیت ( ہم نکلے ) جو میری قوم وَخَمْسِيْنَ رَجُلًا مِنْ قَوْمِي فَرَكِبْنَا میں سے تھے۔ہم ایک کشتی میں سوار ہوئے اور اس سَفِيْنَةً فَأَلْقَتْنَا سَفِيْنَتُنَا إِلَى النَّجَاشِي کشتی نے ہمیں جنش کے ملک میں نجاشی کے پاس