صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 483 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 483

صحیح البخاری جلده ۴۸۳ ۵۷ - کتاب فرض الخمس أَحْمِلُكُمْ وَأُتِيَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ آپؐ سے سواری مانگیں۔ آپ نے فرمایا: بخدا میں تمہیں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَهْبِ إِبِلٍ فَسَأَلَ عَنَّا سواری نہیں دوں گا اور میرے پاس سواری کے جانور فَقَالَ أَيْنَ النَّفَرُ الْأَشْعَرِيُّوْنَ فَأَمَرَ لَنَا نہیں کہ تمہیں سوار ہونے کے لئے دوں۔ اتنے میں نبی صلى الله عروسة الدُّرَى فَلَمَّا انْطَلَقْنَا ل کے پاس عظیمت کے اونٹ لائے گئے اور آپ بِخَمْسِ ذَوْدٍ غُرِّ الدُّرَى قُلْنَا مَا صَنَعْنَا لَا يُبَارَكُ لَنَا فَرَجَعْنَا نے ہمارے متعلق دریافت کیا، فرمایا: وہ اشعری لوگ کہاں ہیں؟ اور آپ نے پانچ اونٹ جو سفید کو ہان إِلَيْهِ فَقُلْنَا إِنَّا سَأَلْنَاكَ أَنْ تَحْمِلَنَا والے تھے ہمیں دینے کیلئے ارشاد فرمایا۔ جب ہم چلے فَحَلَفْتَ أَنْ لَّا تَحْمِلَنَا أَفَنَسِيْتَ قَالَ گئے ہم نے کہا: ہم نے جو کیا ہے وہ ہمیں کبھی مبارک نہ لَسْتُ أَنَا حَمَلْتُكُمْ وَلَكِنَّ اللهَ ہوگا۔ ہم یہ خیال کر کے آپ کے پاس واپس گئے اور ہم حَمَلَكُمْ وَإِنِّي وَاللَّهِ إِنْ شَاءَ اللهُ لَا نے کہا: آپ سے ہم نے درخواست کی تھی کہ ہمیں سواری أَحْلِفُ عَلَى يَمِيْنِ فَأَرَى غَيْرَهَا خَيْرًا دیں اور آپ نے قسم کھائی کہ آپ ہمیں سواری نہیں دیں مِنْهَا إِلَّا أَتَيْتُ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ گے۔ کیا آپ بھول گئے ہیں؟ آپ نے فرمایا: میں نے تمہیں سواری نہیں دی۔ بلکہ اللہ ہی نے تمہیں سواری وَتَحَلَّلْتُهَا ۔ دی ہے اور میں تو بخدا جو قسم بھی ایسی کھا بیٹھوں کہ پھر اس کے سوا کسی اور بات کو بہتر سمجھوں تو انشاء اللہ ضرور وہی بات کروں گا جو بہتر ہوگی اور اس قسم کا کفارہ دوں گا۔ اطرافه ٤٣٨٥، ٤٤١٥ ، ٥٥١٧، ٥٥١٨ ، ٦٦٢٣، ٦٦٤٩، ٦٦٧٨، 6680، 6718، ٦٧١٩، ٦٧٢١، ٧٥٥٥ ٣١٣٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۳۱۳۴ : عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَّافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے، نافع نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ سَرِيَّةً صلى اللہ علیہ وسلم نے نجد کی طرف ایک دستہ فوج بھیجا۔ فِيهَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ قِبَلَ نَجْدٍ اس میں حضرت عبداللہ بن عمرؓ بھی تھے اور انہوں نے فَغَنِمُوْا إِبِلا كَثِيرَةً فَكَانَتْ سُهْمَانُهُمْ بہت سے اونٹ غنیمت میں لئے اور ان کے حصے میں