صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 485 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 485

صحیح البخاری جلده ۴۸۵ ۵۷ - کتاب فرض الخمس بِالْحَبَشَةِ وَوَافَقْنَا جَعْفَرَ بْنَ أَبِي جا اُتارا اور وہاں اس کے پاس اتفاق سے ہم جعفر بن طَالِبٍ وَأَصْحَابَهُ عِنْدَهُ فَقَالَ جَعْفَرٌ الى طالب اور ان کے ساتھیوں سے ملے جعفر نے کہا: إِنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں یہاں بھیجا ہے اور بَعَثَنَا هَاهُنَا وَأَمَرَنَا بِالْإِقَامَةِ فَأَقِيمُوا میں ٹھہرنے کا حکم دیا ہے۔ تم بھی ہمارے ساتھ ہی مَعَنَا فَأَقَمْنَا مَعَهُ حَتَّى قَدِمْنَا جَمِيعًا رہو۔ اس لئے ان کے ساتھ ہم ٹھہر گئے اور پھر اکٹھے فَوَافَقْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ہی ہم (مدینہ میں آئے اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس وقت ملے جب آپ خیبر فتح کر چکے تھے۔ آپ حِيْنَ افْتَتَحَ خَيْبَرَ فَأَسْهَمَ لَنَا أَوْ قَالَ فَأَعْطَانَا مِنْهَا وَمَا قَسَمَ لِأَحَدٍ غَابَ نے ہمیں بھی حصہ دلوایا یا کہا: آپ نے ہمیں بھی خیبر کی غنیمت سے حصہ دیا۔ بحالیکہ آپ نے سوائے اس عَنْ فَتْحِ خَيْبَرَ مِنْهَا شَيْئًا إِلَّا لِمَنْ شَهِدَ کے جو آپ کے ساتھ جنگ میں شریک ہوئے تھے مَعَهُ إِلَّا أَصْحَابَ سَفِينَتِنَا مَعَ جَعْفَرٍ اور کسی کو بھی جو خیبر کی فتح سے غیر حاضر تھے اس میں وَأَصْحَابِهِ قَسَمَ لَهُمْ مَعَهُمْ۔ سے کوئی حصہ نہ دیا۔ مگر صرف ہم کشتی والوں کو ہی دیا اطرافه: ٣٨٧٦، ٤٢٣٠ ، ٤٢٣٣۔ جو جعفر اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ تھے۔ ۳۱۳۷ : حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ۳۱۳۷ علی ( بن عبداللہ مدینی ) نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ سَمِعَ جَابِرًا سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ محمد بن منکدر نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ ہم سے بیان کیا کہ انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ قَدْ جَاءَنَا سے سنا۔ وہ کہتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مَالُ الْبَحْرَيْنِ لَقَدْ أَعْطَيْتُكَ هَكَذَا فرمایا: اگر میرے پاس بحرین کا مالیہ آیا تو میں میں تمہیں اتنا اتنا اور اتنا دوں گا۔ مگر وہ مال اس وقت آیا جب نبی وَهَكَذَا وَهَكَذَا فَلَمْ يَجِئْ حَتَّى قُبِضَ صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہو گئے تھے۔ جب بحرین کا مالیہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا جَاءَ آیا تو حضرت ابوبکر نے منادی کو حکم دیا اور اس نے اعلان مَالُ الْبَحْرَيْنِ أَمَرَ أَبُو بَكْرٍ مُنَادِيًا کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذمہ جس کا کوئی