صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 468
صحیح البخاری جلده ۴۶۸ ۵۷- کتاب فرض الخمس وَأَنَا مَأْمُورُ اللَّهُمَّ احْبِسْهَا عَلَيْنَا میں بھی مامور ہوں۔ اے میرے اللہ ! اس سورج کو ہمارے لئے روک رکھ (اس وقت تک کہ ہمیں فتح حاصل فَحُبِسَتْ حَتَّى فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ فَجَمَعَ الْغَنَائِمَ فَجَاءَتْ يَعْنِي النَّارَ ہو۔ چنانچہ ) سورج روکا گیا۔ یہاں تک کہ اللہ نے اس نبی کو ان پر فتح دی اور اس نے اموال غنیمت جمع کیے اور لِتَأْكُلَهَا فَلَمْ تَطْعَمْهَا فَقَالَ إِنَّ فِيْكُمْ آگ آئی تا کہ انہیں جلائے۔ لیکن آگ نے اسے نہ غُلُوْلًا فَلْيُبَايِعْنِي مِنْ كُلِّ قَبِيلَةٍ رَجُلٌ چھوا تو اس نبی نے کہا تم میں کوئی ایسا شخص ہے جس نے فَلَزِقَتْ يَدُ رَجُلٍ بِيَدِهِ فَقَالَ فِيْكُمْ مالِ غنیمت سے چوری کی ہے، اس لئے چاہیے کہ ہر قبیلے الْغُلُوْلُ فَلْيُبَايِعْنِي قَبِيْلَتُكَ فَلَزِقَتْ يَدُ میں سے ایک ایک آدمی مجھ سے بیعت کرے۔ چنانچہ ایک شخص کا ہاتھ اس نبی کے ہاتھ سے چمٹ گیا تو نبی نے ☆ رَجُلَيْنِ أَوْ ثَلَاثَةٍ بِيَدِهِ فَقَالَ فِيْكُمُ کہا: تمہارے قبیلہ میں چوری کا مال ہے۔ چاہیے کہ تمہارا الْغُلُوْلُ فَجَاءُوا بِرَ بِرَأْسِ مِثْلِ رَأْسِ} قبیلہ مجھ سے بیعت کرے۔ دو یا تین اشخاص کا ہاتھ اس بَقَرَةٍ مِّنَ الذَّهَبِ فَوَضَعُوْهَا فَجَاءَتِ نبی کے ہاتھ سے چمٹ گیا۔ جس پر نبی نے کہا کہ چوری النَّارُ فَأَكَلَتْهَا ثُمَّ أَحَلَّ اللهُ لَنَا الْغَنَائِمَ کا مال تمہارے پاس ہے۔ تو وہ ایک سونے کا سر لائے رَأَى ضَعْفَنَا وَعَجْزَنَا فَأَحَلَّهَا لَنَا ۔ جو گائے کے سر کی مانند تھا اور انہوں ۔ نے وہ سر رکھ دیا۔ آگ آئی اور اسے جلا دیا۔ اللہ نے ہمارے لئے عنیمتیں حلال کر دیں۔ اس نے ہماری کمزوری کو دیکھا۔ اس لئے غنیمتوں کے اموال ہمارے لئے جائز کر دیئے۔ طرفه ٥١,٥٧ تشريح : أُحِلَّتْ لَكُمُ الْعَائِم یہ باب قیمتوں کی حلت کے تعلق میں تا حلت کے تعلق میں قائم کیا گیا ہے اور جن آیات کا ذکر عنوان باب میں کیا گیا ہے وہ یہ ہیں: وَعَدَكُمُ اللهُ مَغَانِمَ كَثِيرَةً تَأْخُذُونَهَا فَعَجَّلَ لَكُمْ هَذِهِ وَكَفَّ أَيْدِيَ النَّاسِ عَنْكُمْ وَلِتَكُونَ آيَةٌ لِلْمُؤْمِنِينَ وَيَهْدِيَكُمْ صِرَاطًا مُّسْتَقِيمًا ، وَأُخْرَى لَمْ تَقْدِرُوا عَلَيْهَا قَدْ أَحَاطَ اللَّهُ بِهَا وَكَانَ اللهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرًا (الفتح : ۲۲،۲۱) یعنی اللہ نے تم سے بہت سی غنیمتوں کا وعدہ کیا ہے جو تم لوگے اور یہ موجودہ اموال ( خیبر ) تمہیں جلد عطاء کر دیئے ہیں اور لوگوں کے ہاتھ تم سے روک دیئے کہ یہ ( واقعات ) مومنوں کے لئے ایک نشان بن جائیں اور وہ تمہیں اس کے ذریعے سے سیدھا راستہ دکھائے اور اس کے علاوہ اور بھی (فتوحات ) ہیں جو تم ابھی حاصل نہیں کر سکے اور اللہ اپنی ہر مشیت کو پوری کرنے پر پورا پورا قادر ہے۔ یہ الفاظ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں۔ ( فتح الباری جزء ۲ حاشیہ صفحہ ۲۶۴) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔