صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 467
صحيح البخاری جلده ۴۶۷ ۵۷- کتاب فرض الخمس عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ مروی ہے۔انہوں نے اعرج سے ، اعرج نے حضرت رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ قَالَ تَكَفَّلَ اللَّهُ لِمَنْ جَاهَدَ فِي سَبِيْلِهِ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اللہ کی راہ میں جہاد کیا اور لَا يُخْرِجُهُ إِلَّا الْجِهَادُ فِي سَبِيْلِهِ اللہ کے راستے میں جہاد اور اس کی باتوں کی تصدیق کے سوا اور کسی غرض نے اسے گھر سے نہیں نکالا، اللہ وَتَصْدِيقُ كَلِمَاتِهِ بِأَنْ يُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ نے ایسے مجاہد کے لئے ذمہ لیا ہے کہ اسے جنت میں أَوْ يَرْجِعَهُ إِلَى مَسْكَنِهِ الَّذِي خَرَجَ داخل کرے گا یا اسے اس اجر کے ساتھ جو اس نے مِنْهُ مَعَ مَا نَالَ مِنْ أَجْرٍ أَوْ غَنِيْمَةٍ۔حاصل کیا ہے یا غنیمت دے کر اس کی رہائش گاہ کی طرف لوٹائے گا جس سے وہ نکلا ہے۔اطرافه ۳٦ ۲۷۸۷، ۲۷۹۷، ۲۹۷۲، ۷۲۲۶ ۷۲۲۷، ٧٤٥٧ ٧٤٦٣۔٣١٢٤: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ۳۱۲۴ محمد بن علاء نے ہم سے بیان کیا کہ (عبد اللہ ) حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ مَّعْمَرٍ عَنْ بن مبارک نے ہمیں بتایا کہ معمر سے مروی ہے۔انہوں هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ نے ہمام بن منبہ سے، ہمام نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ علیہ وسلم نے فرمایا کہ انبیاء میں سے ایک نبی نے دشمن پر وَسَلَّمَ غَزَا نَبِيٌّ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ فَقَالَ چڑھائی کی اور اپنی قوم سے کہا کہ میرے ساتھ وہ شخص نہ لِقَوْمِهِ لَا يَتْبَعْنِي رَجُلٌ مَلَكَ بُضْعَ جائے جس نے عورت سے عقد کیا ہو اور وہ اسے گھر امْرَأَةٍ وَهُوَ يُرِيْدُ أَنْ يَبْنِيَ بِهَا وَلَمَّا میں لانا چاہتا ہو اور ابھی تک اسے نہ لایا ہو اور نہ ایسا يَيْنِ بِهَا وَلَا أَحَدٌ بَنَى بُيُوتًا وَا نَّا وَلَمْ يَرْفَعْ شخص جس نے گھر کے کمرے بنائے اور ان کی چھتیں سُقُوْفَهَا وَلَا آخَرُ اشْتَرَى غَنَمًا أَوْ خَلِفَاتٍ وَهُوَ يَنْتَظِرُ وِلَادَهَا فَغَزَا مکمل نہ کی ہوں اور نہ وہ جس نے بکریاں یا گا بھن اونٹنیاں خریدی ہیں اور وہ ان کے جننے کا انتظار کر رہا ہو۔چنانچہ وہ نبی جنگ کے لئے نکلا اور نماز عصر یا اس فَدَنَا مِنَ الْقَرْيَةِ صَلَاةَ الْعَصْرِ أَوْ قَرِيْبًا کے قریب اس گاؤں (اریحا) کے قریب پہنچا تو سورج مِنْ ذَلِكَ فَقَالَ لِلشَّمْسِ إِنَّكِ مَأْمُورَةٌ سے کہنے لگا کہ تو بھی مامور ( یعنی تابع حکم الہی ہے ) اور