صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 466 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 466

صحیح البخاری جلده ۴۶۶ ۵۷- کتاب فرض الخمس إِذَا هَلَكَ كِسْرَى فَلَا كِسْرَى بَعْدَهُ که کسری ( شاه ایران ) جب ہلاک ہو گا اس کے بعد وَإِذَا هَلَكَ قَيْصَرُ فَلَا قَيْصَرَ بَعْدَهُ اور کوئی کسری نہ ہوگا اور جب قیصر ( شاہ روم ) ہلاک وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَتُنْفِقُنَّ كُنُوزَهُمَا ہوگا اس کے بعد کوئی قیصر نہ ہوگا۔ اسی ذات کی قسم فِي سَبِيلِ اللَّهِ ۔ جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم ضرور اللہ کی راہ میں ان دونوں کے خزانے خرچ کرو گے۔ اطرافه ۳۰۲۷، 3618، 6630 ۳۱۲۱ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ سَمِعَ جَرِيرًا ۳۱۲۱ : اسحاق بن راہویہ ) نے ہمیں بتایا کہ انہوں عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ نے جریر سے سنا۔ وہ عبدالملک سے روایت کرتے رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ تھے کہ حضرت جابر بن سمرہ سے مرو راہ مروی ہے۔ انہوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا هَلَكَ نے کہا: رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کسری كِسْرَى فَلَا كِسْرَى بَعْدَهُ وَإِذَا هَلَكَ بِلاک ہوگا تو اس کے بعد کوئی کسری نہ ہوگا اور جب قیصر ہلاک ہو گا تو اس کے بعد کوئی قیصر نہ ہوگا اور اسی قَيْصَرُ فَلَا قَيْصَرَ بَعْدَهُ وَالَّذِي نَفْسِي ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ا تم ضرور بِيَدِهِ لَتُنْفِقُنَّ كُنُوزَهُمَا فِي سَبِيْلِ اللَّهِ ۔ ان دونوں کے خزانے اللہ کی راہ میں خرچ کرو گے۔ اطرافه: ٣٦١٩، ٦٦٢٩ ۳۱۲۲: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ ۳۱۲۲ : محمد بن سنان نے ہم سے بیان کیا کہ بشیم حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا سَيَّارٌ حَدَّثَنَا نے ہمیں بتایا۔ (کہا: ) سیار ( بن ابی سیار ) نے ہمیں يَزِيدُ الْفَقِيْرُ حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ خبر دی۔ یزید فقیر نے ہم سے بیان کیا کہ حضرت جابر رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما نے ہمیں بتایا، کہا: رسول اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُحِلَّتْ لِيَ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ غنیمتیں میرے لئے الْغَنَائِمُ۔ اطرافه: ٣٣٥، ٤٣٨۔ حلال کی گئیں۔ ۳۱۲۳ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي ۳۱۲۳ : اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ کیا، کہا: مالک نے مجھ سے بیان کیا کہ ابوالزناد سے