صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 29
صحيح البخاری جلده ۲۹ ۵۳- كتاب الصلح باب ١٤ : الصُّلْحُ بِالدَّيْنِ وَالْعَيْنِ ( قرض) کچھ بذریعہ قرض اور کچھ نقد ادا کر کے صلح کرانا ۲۷۱۰ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۲۷۱۰: عبد اللہ بن محمد نے ہمیں بتایا۔ عثمان بن عمر حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنَا يُونُسُ ح نے ہم سے بیان کیا کہ یونس نے ہمیں خبر دی ۔ نیز وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ لیث نے کہا: یونس نے مجھے بتایا کہ ابن شہاب سے شِهَابٍ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ كَعْبٍ أَنَّ روایت ہے کہ (انہوں نے کہا: ) عبداللہ بن کعب كَعْبَ بْنَ مَالِكِ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ تَقَاضَی نے مجھے خبر دی ۔ حضرت کعب بن مالک نے انہیں ابْنَ أَبِي حَدْرَدٍ دَيْنًا كَانَ لَهُ عَلَيْهِ فِي بتایا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عَهْدِ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زمانے میں ابن ابی حد رڈ سے اپنے ایک قرض کا مسجد فِي الْمَسْجِدِ فَارْتَفَعَتْ أَصْوَاتُهُمَا میں تقاضا کیا جو اُن کے ذمہ تھا۔ اُن دونوں کی آواز میں حَتَّى سَمِعَهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ اتنی بلند ہوئیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي بَيْتِهِ فَخَرَجَ حَالیکہ آپ اپنے گھر میں تھے، سنیں۔ پھر رسول اللہ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلى اللہ علیہ وسلم ان کی طرف چلے اور آپ نے اپنے إِلَيْهِمَا حَتَّى كَشَفَ سِجْفَ حُجْرَتِهِ حجرے کا پردہ اٹھایا اور حضرت کعب بن مالک کو آواز فَنَادَى كَعْبَ بْنَ مَالِكٍ فَقَالَ يَا كَعْبُ دی ۔ آپ نے فرمایا: کعب! انہوں نے کہا: حاضر ہوں فَقَالَ لَبَّيْكَ يَا رَسُوْلَ اللَّهِ فَأَشَارَ بِيَدِهِ یا رسول اللہ ! آپ نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا کہ نصف (قرض) چھوڑ دو۔ کعب نے کہا: یا رسول الله ! أَنْ ضَعِ الشَّطْرَ فَقَالَ كَعْبٌ قَدْ فَعَلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ فَقَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ میں نے چھوڑ دیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابن ابی حدرد سے) کہا: اُٹھو اور اسے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُمْ فَاقْضِهِ۔ (قرض) ادا کر دو۔ اطرافه ٤٥٧، ٤٧١ ٢٤١٨، ٢٤٢٤، ٢٧٠٦۔ تشريح : الصُّلْحُ بِالدِّينِ وَالْعَيْنِ : است : اس تعلق میں باب ۱۰ کی تشریح بھی دیکھئے۔ بعض شارحین کا خیال ہے کہ مسئلہ معنونہ واضح نہیں ۔ انہوں نے عنوانِ باب کی ترکیب میں غور نہیں کیا اور امام بخاری پر اعتراض کر دیا