صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 451
صحيح البخاری جلده ۴۵۱ ۵۷ - کتاب فرض الخمس فَأَخَذْتُهُ فَمَضَغْتُهُ ثُمَّ سَنَنْتُهُ بِهِ۔ مسواک نہ کر سکے۔ میں نے وہ لی اور اسے چبا کر نرم کیا۔ پھر میں نے وہ آپ کے دانتوں پر ملی اور آپ کے دانت صاف کئے۔ اطرافه ۸۹۰، ۱۳۸۹، ٣٧٧٤ ، ٤٤٣٨ ، ٤٤٤٦ ، ٤٤٤٩ ، ٤٤٥٠، ٤٤٥١، ٥٢١٧، ٦٥١٠۔ ۳۱۰۱ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ قَالَ ۳۱۰۱ : سعید بن غفیر نے ہم سے بیان کیا ۔ انہوں حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ نے کہا کہ لیث نے مجھے بتایا۔ انہوں نے کہا: عبدالرحمن بْنُ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَلِيِّ بن خالد نے مجھ سے بیان کیا کہ ابن شہاب سے بْنِ حُسَيْنٍ أَنَّ صَفِيَّةَ زَوْجَ النَّبِيِّ مروی ہے۔ انہوں نے علی بن حسین ( زین العابدین ) صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّهَا سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت جَاءَتْ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ صفیہؓ نے انہیں خبر دی کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ن سے ملاقات کرنے کے۔ وَسَلَّمَ تَزُورُهُ وَهُوَ مُعْتَكِفٌ فِي کے پاس آپ سے ملاقات کے کے لئے آئیں جبکہ آپ رمضان کے آخری عشرہ میں مسجد میں معتکف الْمَسْجِدِ فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ ثُمَّ قَامَتْ تَنْقَلِبُ فَقَامَ مَعَهَا رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تھے۔ پھر وہ واپس جانے کے لئے اُٹھیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی ان کے ساتھ اُٹھے۔ یہاں تک کہ جب آپ مسجد کے اس دروازے کے قریب پہنچے حَتَّى إِذَا بَلَغَ قَرِيبًا مِنْ بَابِ الْمَسْجِدِ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ وسلم کی زوجہ حضرت ام رت ام سلمہ کے عِنْدَ بَابِ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ دروازے کے پاس تھا تو انصار میں سے دو شخص صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِمَا (اسید بن حضیر اور عباد بن بشر ) وہاں سے گزرے اور رَجُلَانِ مِنَ الْأَنْصَارِ فَسَلَّمَا عَلَى رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو السلام علیکم کہا۔ علیکم کہا۔ پھر جلدی رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ سے آگے نکل گئے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان نَفَذَا فَقَالَ لَهُمَا رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله دونوں سے فرمایا: ٹھہرو۔ تو دونوں نے کہا: سبحان اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رِسْلِكُمَا قَالَا سُبْحَانَ يا رسول اللہ ۔ اور ان دونوں پر یہ بات شاق گزری اللَّهِ يَا رَسُوْلَ اللهِ وَكَبُرَ عَلَيْهِمَا ذَلِكَ ) کہ رسول اللہ ﷺ کے متعلق کوئی گمان کریں کہ وہ