صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 448 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 448

صحيح البخاری جلده ۴۴۸ ۵۷- کتاب فرض الخمس کہتے ہیں کہ غنیمت وہ اموال ہیں جن کی تقسیم سورۃ الانفال کی آیت میں پانچ قسم کے مصارف سے مخصوص کی گئی ہے اور ئے وہ اموال ہیں جن کا مصرف آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے خلفاء یا امام وقت پر چھوڑا گیا ہے کہ حسب حالات اور عند الضرورت جہاں مناسب سمجھے خرچ کرے۔امام شافعی کے نزدیک کے کے بھی اسی طرح پانچ حصے کرنے ضروری ہیں۔جس طرح اموال غنیمت کے اور پانچواں حصہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم یا امام کی ذات کے لئے مخصوص ہوگا جیسا کہ غنیمت کی تقسیم میں حضرت فاطمہ اراضی فدک خیبر کا تعلق اس پانچویں حصہ سے متعلق سمجھتی تھیں۔مگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں جس طریق سے ان اراضی کی آمدنی سے خرچ فرمایا، اس سے ظاہر ہے کہ اس کا مصرف صرف ذاتی اخراجات تک ہی محدود نہ تھا بلکہ رفاہ عامہ کے اخراجات کو بھی مد نظر رکھ لیا جاتا تھا۔(فتح الباری شرح کتاب الخمس بابا، جزء ۶ صفحه ۲۵۰،۲۴۹) اس باب اور مندرجہ بالا روایت کی مزید تشریح کے لئے کتاب الایمان باب ۴۰ بھی دیکھئے۔بَابِ : نَفَقَةُ نِسَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ وَفَاتِهِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد آپ کی ازواج کے اخراجات ( کا انتظام ) ٣٠٩٦ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ :۳۰۹۶: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ مالک نے ہمیں خبر دی۔ابوالزناد سے مروی ہے۔الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ انہوں نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابوہریرہ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے وارث (میرے بعد میرے ترکہ کو ) قَالَ لَا يَقْتَسِمُ وَرَثَتِي دِيْنَارًا مَا تقسیم نہ کریں۔خواہ ایک دینار ہو جو اپنی بیویوں کے تَرَكْتُ بَعْدَ نَفَقَةِ نِسَائِي وَمَنُوْنَةِ اخراجات اور اپنے کار پرداز کی مزدوری کے بعد میں عَامِلِي فَهُوَ صَدَقَةٌ۔اطرافه: ٢٧٧٦، ٦٧٢٩ چھوڑ جاؤں وہ صدقہ ہوگا۔۳٠٩٧: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي ۳۰۹۷: عبد اللہ بن ابی شیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ ابو اسامہ نے ہمیں خبر دی۔ہشام بن عروہ) نے عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ تُوُفِّيَ ہمیں بتایا کہ ان کے باپ سے مروی ہے۔انہوں رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا نے حضرت عائشہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: فِي بَيْتِي مِنْ شَيْءٍ يَأْكُلُهُ ذُو كَبِدِ إِلَّا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہو گئے اور حالت یہ تھی