صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 434 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 434

صحیح البخاری جلده ۵۶ - کتاب الجهاد والسير باب ۶۵ ۱ سے ۱۹۹ تک منصب امامت سے متعلق واجبات و اختیارات اور فرائض بیان کئے گئے اور وہ تشریح على ال ابواب حول الا دفاع کیا تیب حسن - تنفیذ ( باب ۱۶۶، ۱۶۷) ۴- عسکری تنظیم ( باب ۱۶۹) ع کی اولا ذمہ داری امام پر ہے۔ ثانیا افراد پر ( باب ۱۶۵، ۱۶۶) ۳- قصاص مظالم ( باب ۱۶۸) ه مسلم، غیر مسلم اسیران جنگ کی رہائی کا انتظام (باب ۱۷۰ ۱۷۱) ۶ ۔ دشمن کی نقل و حرکت سے متعلق او حرکت سے متعلق نگرانی ( باب (۱۷۳) ۷- ذمیوں کی بہبود و سلامتی سے متعلق ذمہ داری (باب (۱۷۴) داخلی و خارجی نظم ونسق کی ذمہ داری ( باب ۱۷۵ تا ۱۷۷) ۹- تبلیغ اسلام ( باب ۱۷۸) ۱۰- فتنہ و فساد سے متعلق اہتمام و انسداد ( باب ۱۷۹) ۱۱- حربی نو مسلمین کے حقوق کی نگرانی ( باب ۱۸۰) ۱۲- مردم شماری ( باب ۱۸۱) ۱۴- مردم شناسی اور دور بینی ( باب ۱۸۲) ۱۶- انتظام و نگرانی ( باب ۱۸۳) ۱۳- فوجی بھرتی ( باب ۱۸۱) ۱۵- حسن انتخاب، امراء کا تقرر اور ان کی امداد (باب ۱۸۳) ۱۷۔ فتحیابی کے بعد تد بیر استحکام ( باب ۱۸۴) ۱۸ - تقسیم غنیمت کی نگرانی ( باب ۱۸۵، ۱۸۶) ۱۹۔ مسلمانوں کے اموال کی حفاظت ( باب ۱۸۷) ۲۰ اجنبی زبانوں سے واقفیت ( باب (۱۸۸) ۲۱- هنگامی تدابیر ( باب ۱۹۱) ۲۲ - فتوحات اور اوقات شادمانی پر انعامات و عطیات (باب (۱۹۳) ۲۳ - بیعت اسلام ( باب ۱۹۴) ۲۴۔ غزوات سے واپسی پر دعائے شکرانہ اور دعوت الی اللہ ( باب ۱۹۷، ۱۹۸) 0000000000