صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 433
صحيح البخاری جلده عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الله ۵۶ - كتاب الجهاد والسير رَضِيَ محارب بن دثار سے، محارب نے حضرت جابر بن عَنْهُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ وَسَلَّمَ لَمَّا قَدِمَ الْمَدِينَةَ نَحَرَ جَزُورًا عليه وسلم جب مدینہ پہنچے تو آپ نے اونٹ ذبح کیا ، یا أَوْ بَقَرَةً۔زَادَ مُعَاذْ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ ) کہا : ( گائے ذبح کی۔معاذ نے شعبہ سے روایت مُحَارِبِ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ کرتے ہوئے اتنا بڑھایا کہ شعبہ نے محارب سے اشْتَرَى مِنِّي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ روایت کی۔محارب نے حضرت جابر بن عبد اللہ سے وَسَلَّمَ بَعِيْرًا بِأَوْقِيَّتَيْنِ وَدِرْهَم أَوْ نا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ایک اونٹ دو دِرْهَمَيْنِ فَلَمَّا قَدِمَ صِرَارًا أَمَرَ بِبَقَرَةٍ اوقیہ اور ایک یا دو درہم پر خریدا۔جب آپ صرار فَذُبِحَتْ فَأَكَلُوْا مِنْهَا فَلَمَّا قَدِمَ جگہ میں پہنچے تو ایک گائے ذبح کرنے کے لئے فرمایا الْمَدِينَةَ أَمَرَنِي أَنْ آتِيَ الْمَسْجِدَ جو ذبح کی گئی اور لوگوں نے اس کا گوشت کھایا۔جب فَأَصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ وَوَزَنَ لِي ثَمَنَ مدینہ آئے تو آپ نے مجھ سے فرمایا کہ میں مسجد میں جا کر دو رکعت نماز پڑھوں اور آپ نے مجھے اونٹ الْبَعِيرِ۔کی قیمت تول کر دی۔اطرافه ٤٤٣، ۱۸۰۱، ۲۰۹۷، ۲۳۰۹، ٢٣٨٥، ٢٣٩٤، ٢٤٠٦، ٢٤٧٠، ٢٦٠٣، ،٤٠٥٢ ٥٠٧٩ ،۳۰۹۰ ،٢٨٦١، ٢٩٦٧، ٣٠٨٧ ،۲۷۱۸ -٥٣٦، ٦٣٨٧۷ ،۵۲۷، ٥٢٤٣، ٥٢٤٤، ٥٢٤٥، ٥٢٤٦ ،٥٠٨٠ ٣٠٩٠ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۳۰۹۰: ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے شُعْبَةُ عَنْ مُّحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ جَابِرٍ ہمیں بتایا۔انہوں نے محارب بن دینار سے، محارب قَالَ قَدِمْتُ مِنْ سَفَرٍ فَقَالَ النَّبِيُّ نے حضرت جابر سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلِّ رَكْعَتَيْنِ ایک سفر سے آیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو رکعت نماز پڑھو۔صرار ایک مقام ہے جو مدینہ کے صِرَارٌ مَوْضِعٌ نَاحِيَةً بِالْمَدِينَةِ۔قریب ایک جانب میں ہے۔اطرافه ٤٤٣ ، ۱۸۰۱ ، ۲۰۹۷ ، ۲۳۰۹، ۲۳۸۵، ٢٣٩٤، ٢٤٠٦، ٢٤٧٠، ٢٦٠٣، ،۵۰۷۹ ،٤٠٥۲ ،۳۰۸۹ ،۳۰۸۷ ،۲۹٢٨٦١، ٦٧ ،۲۷۱۸ -٥٣٦، ٦٣٨٧۷ ،۱۲۷، ٥٢٤٣، ٥٢٤٤، ٥٢٤٥، ٥٢٤٦