صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 432 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 432

صحيح البخاری جلده ۴۳۲ ۵۶- كتاب الجهاد والسير الْمَدِينَةَ قَالَ لِي ادْخُل { الْمَسْجِدَ} مدینہ میں پہنچے تو آپ نے مجھ سے فرمایا: مسجد میں ہم فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ۔جاؤ اور دورکعت نماز پڑھو۔اطرافة: ٤٤٣، ۱۸۰١، ۲۰۹۷، ۲۳۰۹، ۲۳۸۵، ۲۳۹٤، ٢٤٠٦، ٢٤٧٠، ٢٦٠٣، ۰۷۹ ،٤٠٥۲ ،۳۰۹۰ ،۳۰۸۹ ،۲۹۶۷ ،۲۸۶۱ ،۲۷۱۸ ٥٢٤٣، ٥٢٤٤، ٥٢٤٥، ٥٢٤٦ ٥٢٤٧ ٥٣٦٧ ٦٣٨٧۔سے، :۳۰۸۸ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ۳۰۸۸: ابو عاصم نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے ابْنِ جُرَيْجٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ ابن جریج سے ابن جریج نے ابن شہاب سے، ابن عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبِ شہاب نے عبدالرحمن بن عبداللہ بن کعب۔عَنْ أَبِيْهِ وَعَمِهِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبٍ عبدالرحمن نے اپنے باپ اور چا عبید اللہ بن کعب عَنْ كَعْبِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيِّ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ سے، انہوں نے حضرت کعب رضی اللہ عنہ سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَدِمَ روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت تھی کہ جب مِنْ سَفَرٍ ضُحًى دَخَلَ الْمَسْجِدَ آپ چاشت کے وقت کسی سفر سے لوٹ کر آتے تو مسجد میں جاتے اور پیشتر اس کے کہ آپ بیٹھتے ، دو فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يُجْلِسَ۔رکعت نماز پڑھتے۔اطرافه: ٢٧٥٧، ۲۹٤٧، ۲۹٤۸، ۲۹٤۹، ۲۹۵۰، ۳۰۰۶، ۳۸۸۹، 3951، 4418، ۷۲۲٤٦٧٣ ٤٦٧٦، ٤٦٧٧، ٤٦٧٨، ٦٦٩٠،٦٢٥٥، ٥ تشریح : اَلصَّلَاةُ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ : سفر سے واپسی پر مسجد میں دو نفل پڑھنے کے تعلق میں کتاب الصلاۃ باب ۵۹ بھی دیکھئے۔بَابِ ۱۹۹ : الطَّعَامُ عِنْدَ الْقُدُوْمِ سفر سے آنے پر کھانا کھانا۔وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يُفْطِرُ لِمَنْ يَغْشَاهُ اور حضرت ابن عمر ان لوگوں کی خاطر روزہ نہ رکھتے تھے جو اُن سے ملنے آتے۔۳۰۸۹: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا ۳۰۸۹ محمد بن سلام) نے ہم سے بیان کیا کہ وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِئَارٍ وکیچ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے شعبہ سے، شعبہ نے یہ لفظ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہے (فتح الباری جزء 4 حاشیہ صفحہ ۲۳۲) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔