صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 431
صحيح البخاری جلده ۴۳۱ فَلَمْ يَزَلْ يَقُوْلُهَا حَتَّى دَخَلَ الْمَدِينَةَ كلمات فرماتے رہے۔۵۶ - كتاب الجهاد والسير اطرافه: ۳۷۱، ۶۱۰ ، ،۹٤۷، ۲۲۲۸، ۲۲۳۵، ۲۸۸۹، ۲۸۹۳، ٢٩٤۳، ٢٩٤٤، ٢٩٤٥، ،٤۱۹۹ ،۱۹۸ ،٤۱۹۷ ،٣٣٦٧، ،٣٦٤٧، ٤٠٨٣، ٤٠٨٤ ،۳۰۸۵ ،۲۹۹۱ ،٥۳۸۷ ،٥١٦۹ ،۵۱۰۹ ،۵۰۸٤، ٥۲۱۳ ،٤، ٤٢١١، ٤٢١٢۲۰۱ ،٤۲۰۰ ٦١، ٦٣٦٣ ٦٣٦٩ ٧٣٣٣۸۵ ،۰۹۶۸، ٥٤٢٥، ٥٥٢٨ تشریح: مَا يَقُولُ إِذَا رَجَعَ مِنَ الْغَزْوِ : خدا تعالی کی حد اور شکر الہی پرمشتمل کلمات جو اس باب کے تحت ذکر کئے گئے ہیں۔قرآن مجید کی ایک آیت کا حصہ ہیں۔جس سے پہلے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اللہ نے مومنوں سے ان کی جانوں اور مالوں کو اس وعدہ کے ساتھ خرید لیا ہے کہ ان کو جنت ملے گی۔کیونکہ وہ اللہ کے راستہ میں لڑتے ہیں اور پھر یا تو وہ اپنے دشمنوں کو مار لیتے ہیں یا خود مارے جاتے ہیں۔یہ ایک ایسا وعدہ ہے جو اس پر لازم ہے اور تو رات اور انجیل میں بھی بیان کیا گیا ہے اور قرآن میں بھی اور اللہ سے زیادہ اپنے وعدہ کو پورا کرنے والا کون ہے۔اس ط کے بعد فرماتا ہے : التَّائِبُونَ الْعَابِدُونَ الْحَامِدُونَ السَّائِحُونَ الرَّاكِعُونَ السَّاجِدُونَ الْآمِرُونَ بِالْمُعْرُوفِ وَالنَّاهُونَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَالْحَافِظُونَ لِحُدُودِ اللهِ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ) (التوبة: ۱۱۲) جو (لوگ) تو بہ کرنے والے ہیں، عبادت کرنے والے ہیں ( خدا کی حمد کرنے والے ہیں (خدا کی راہ میں ) سفر کرنے والے ہیں، رکوع کرنے والے ہیں، ہسجدہ کرنے والے ہیں، نیک باتوں کا حکم دینے والے ہیں اور بری باتوں سے روکنے والے ہیں اور اللہ کی حدود کی حفاظت کرنے والے ہیں، ایسے مومنوں کو تو بشارت دے دے۔( ترجمہ از تفسیر صغیر) کتاب الجہاد کے پہلے باب میں اس سے پچھلی آیت مذکور ہے۔اس طرح امام موصوف نے جہاد کا مضمون جس آیت کے حوالہ سے ابتداء شروع کیا تھا اسی آیت سے ملحقہ آیت پر ختم کیا ہے۔امام بخاری نے صحیح بخاری کی تالیف و تصنیف میں نہایت لطیف ترتیب ملحوظ رکھی ہے۔فجزاء الله عنا أحسن الجزاء اس تعلق میں کتاب العمرۃ باب ۱۳ بھی دیکھئے۔باب ۱۹۸ : الصَّلَاةُ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ جب سفر سے آئے تو نماز پڑھنا ۳۰۸۷: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبِ :۳۰۸۷: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُّحَارِبِ بْنِ دِنَارٍ قَالَ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے محارب بن دثار سے سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے حضرت جابر بن عَنْهُمَا قَالَ كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى الله عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے سنا۔وہ کہتے تھے : میں ایک عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَلَمَّا قَدِمْنَا سفر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا۔جب ہم