صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 425
صحیح البخاری جلده ۴۲۵ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير ۳۰۸۰: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۳۰۸۰: علی بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ عَمْرُو وَابْنُ جُرَيْجٍ (بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ عمرو (بن دینار ) اور سَمِعْتُ عَطَاءً يَقُوْلُ ذَهَبْتُ مَعَ عُبَيْدِ ابن جریج نے کہا: میں نے عطاء سے سنا۔ کہتے تھے کہ ابْنِ عُمَيْرٍ إِلَى عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا میں عبید بن عمیر کے ساتھ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا وَهِيَ مُجَاوِرَةٌ بِشَبِيرٍ فَقَالَتْ لَنَا کے پاس گیا اور وہ شیر ( پہاڑ ) کے قریب مقیم تھیں ۔ انْقَطَعَتِ الْهِجْرَةُ مُذْ فَتَحَ اللهُ عَلَی انہوں نے ہم سے کہا: جب سے اللہ نے اپنے نبی نَبِيِّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ۔ اطرافه: ۳۹۰۰، ۴۳۱۲ صلى کو مکہ فتح کرایا ہے ہجرت موقوف ہوگئی ہے۔ تشريح : لَا هِجْرَةَ بَعْدَ الفتح: تم سے مسلماوں کو ہجرت کی ضرورت اس لئے پیش آئی تھی کہ وجہ جو حرم کہلاتی تھی۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے ساتھیوں کو وہاں : ہاں مذہبی آزادی حاص حاصل نہ تھی اور وہ اظہار عقیدہ کی وجہ سے مظالم کا تختہ مشق بنائے گئے تھے۔ فتح مکہ کے بعد آپ کو کامل تسلط اور غلبہ حاصل ہو گیا اور آپ نے مذہبی آزادی کا اعلان فرما دیا اور کوئی ایسی مشکل نہ رہی جس کی وجہ سے وطن چھوڑنا پڑتا۔ ارشاد لَا هِجْرَةَ بَعْدَ الْفَتْحِ کے تعلق میں امام ابن حجر لکھتے ہیں: مکہ مکرمہ کی ہجرت سے متعلق جو حکم تھا اس کا اطلاق دوسری جگہوں پر بھی ہوتا ہے۔ اگر کسی جگہ اختلاف مذہبی کی وجہ سے ظلم نہیں اور اظہار خیالات کی آزادی ہے تو وہاں سے ہجرت جائز نہیں۔ ورنہ اگر ویسے حالات ظلم و تعدی کے ہوں جو مکہ مکرمہ میں تھے جن کی وجہ سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ہجرت کرنی پڑی ، اگر کوئی شخص ہجرت کرنے پر قدرت رکھتا ہو تو اس کا فرض ہے کہ وہ اس جگہ کو چھوڑ دے اور ایسی جگہ چلا جائے جہاں امن ہو اور اگر ہجرت کرنے نے سے عاجز ہو تو وہیں ٹھہرے اور صبر وتحمل سے ظلم برداشت کرے۔ اسے اس اقامت پر بھی تو اب ہوگا۔ ( فتح الباری جزء ۶ صفحه ۲۲۸) بَاب ١٩٥ : إِذَا اضْطُرَّ الرَّجُلُ إِلَى النَّظَرِ فِي شُعُورِ أَهْلِ الذِّمَّةِ وَالْمُؤْمِنَاتِ إِذَا عَصَيْنَ اللَّهَ وَتَجْرِيْدِهِنَّ اگر (مسلمان) مرد ذمی اور مومن عورتوں کے بال دیکھنے اور کپڑے اتارنے پر مجبور ہو جائے جبکہ وہ (عورتیں) اللہ کی نافرمان ہوں ( تو ایسا کرنا جائز ہے ) ۳۰۸۱: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۳۰۸۱ محمد بن عبداللہ بن حوشب طائفی نے مجھ سے ابْنِ حَوْشَبِ الطَّائِفِيُّ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ بیان کیا کہ بشیم نے ہمیں بتایا حصین ( بن عبدالرحمن )