صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 410 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 410

صحیح البخاری جلده ۴۱۰ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير عَنْ حُمَيْدِ ابْنِ هِلَالٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ انہوں نے ایوب سے، ایوب نے حمید بن ہلال سے، مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ خَطَبَ حمید نے حضرت انس بن مالک ﷺ سے روایت کی کہ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( لوگوں سے) أَخَذَ الرَّايَةَ زَيْدٌ فَأَصِيْبَ ثُمَّ أَخَذَهَا مخاطب ہوئے اور فرمایا: زید نے جھنڈا لیا اور وہ شہید ہوئے۔ پھر جعفر نے اسے لیا اور وہ شہید ہوئے۔ پھر جَعْفَرٌ فَأَصِيْبَ ثُمَّ أَخَذَهَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عبداللہ بن رواحہ نے اسے لیا اور وہ شہید ہوئے۔ پھر رَوَاحَةَ فَأُصِيْبَ ثُمَّ أَخَذَهَا خَالِدُ خالد بن ولید نے اسے لیا بغیر اس کے کہ وہ امیر مقرر ابْنُ الْوَلِيدِ عَنْ غَيْرِ إِمْرَةٍ فَفَتَحَ اللَّهُ کئے گئے ہوں اور ان کے ہاتھ پر اللہ نے فتح دی۔ عَلَيْهِ وَمَا يَسُرُّنِي أَوْ قَالَ مَا يَسُرُّهُمْ مجھے اس امر سے خوشی نہیں یا فرمایا: انہیں اس امر سے أَنَّهُمْ عِنْدَنَا وَقَالَ وَإِنَّ عَيْنَيْهِ خوشی نہیں کہ وہ ہمارے پاس ہوتے۔ آپ نے یہ لَتَدْرِفَانِ۔ فرمایا اور آپ کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے۔ اطرافه: ۱٢٤٦ ، ۲۷۹۸، ۳۶۳۰، ٣٧٥٧، ٤٢٦٢۔ کھتا ہے۔ تشريح : مَنْ تَأَمَّرَ فِي الْحَرْبِ مِنْ غَيْرِ إِمْرَةٍ: واقعہ مندرجہ زیر باب غزوہ موتہ سے تعلق رکھتا۔ اس تعلق میں۔ كتاب المغازى باب غزوة موتة من أرض الشام دیکھئے۔ اس واقعہ سے مسئلہ معنونہ اخذ کیا گیا ہے۔ جس کی تائید با جماعت نماز پڑھنے کے لئے امام کے انتخاب سے بھی ہوتی ہے۔ ابن منیر نے اس واقعہ سے یہ استنباط بھی کیا ہے کہ اگر امام کسی کو اپنی جگہ امیر مقرر کرے اور وہ کسی وجہ سے نہ لوٹ سکے تو وہی اس کا جانشین ہوگا اور اس کی اطاعت واجب ہے بشرطیکہ جو لوگ موجود ہوں وہ متفق ہوں اور یہ امر صرف جنگ ہی سے مخصوص نہیں بلکہ دیگر مواقع میں بھی جائز ہے۔ ( فتح الباری جزء ۶ صفحہ ۲۱۷) بَاب ١٨٤ : الْعَوْنُ بِالْمَدَدِ کمک سے مدد دینا ٣٠٦٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۳۰۶۴: محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ ( محمد ) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِي وَسَهْلُ بْنُ بن ابی عدی اور سہل بن یوسف نے ہمیں بتایا۔ ان دونوں يُوْسُفَ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ نے سعید بن ابی عروبہ ) سے، سعید نے قتادہ سے، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ قتادہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ