صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 411 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 411

صحيح البخاری جلده ۴۱۱ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَاهُ رِعْلٌ وَذَكْوَانُ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس رعل ، ذکوان، عصیہ اور وَعُصَيَّةُ وَبَنُو لَحْيَانَ فَزَعَمُوا أَنَّهُمْ بولحيان قبائل کے کچھ لوگ آئے اور کہا کہ ہم مسلمان أَسْلَمُوْا وَاسْتَمَدُّوْهُ عَلَى قَوْمِهِمْ ہو گئے ہیں اور انہوں نے آپ سے اپنی قوم کے مقابلہ فَأَمَدَّهُمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے لئے مد مانگی۔ فی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی ستر انصار صحابہ سے مدد کی۔ حضرت انس کہتے تھے : ہم انہیں بِسَبْعِينَ مِنَ الْأَنْصَارِ قَالَ أَنَسٌ كُنَّا قاری کہا کرتے تھے۔ دن کو وہ لکڑیاں لاتے اور رات نُسَمِّيهِمُ الْقُرَّاءَ يَحْطِبُوْنَ بِالنَّهَارِ و نمازیں پڑھتے۔ وہ لوگ انہیں لے گئے جب بئر معونہ وَيُصَلُّوْنَ بِاللَّيْلِ فَانْطَلَقُوا بِهِمْ حَتَّى پر پہنچے توانہوں نے ان سے غداری کی اور انہیں مارڈالا۔ بَلَغُوْا بِئْرَ مَعُوْنَةَ غَدَرُوا بِهِمْ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ایک مہینہ تک نماز میں کھڑے وَقَتَلُوْهُمْ فَقَنَتَ شَهْرًا يَدْعُو عَلَى ہو کر رعل ، ذکوان اور بنی لحیان کے لئے بددعا کرتے رِعْلٍ وَذَكْوَانَ وَبَنِي لَحْيَانَ۔ قَالَ رہے۔ قتادہ نے کہا: اور حضرت انس نے ہم سے بیان قَتَادَةً وَحَدَّثَنَا أَنَسٌ أَنَّهُمْ قَرَءُوا بِهِمْ کیا کہ صحابہ ان لوگوں سے متعلق قرآن کی آیت سمجھ قُرْآنًا أَلَا بَلِّغُوا عَنَّا قَوْمَنَا بِأَنَّا قَدْ لَقِينَا کر یہ پڑھنے لگے: ہماری طرف سے ہماری قوم کو کہہ دو کہ ہم اپنے رب سے جاملے ہیں۔ وہ ہم سے خوش رَبَّنَا فَرَضِيَ عَنَّا وَأَرْضَانَا ثُمَّ رُفِعَ ذَلِكَ بَعْدُ ۔ ہوا اور ہمیں خوش کر دیا۔ بعد میں یہ شبہ دور کر دیا گیا کہ یہ قرآن مجید کی آیت نہیں۔) اطرافه: ۱۰۰۱ ، ۱۰۰۲ ، ۱۰۰۳، ۱۳۰۰، ۲۸۰۱، ۲۸۱۷، ۳۱۷۰، ٤٠۸۸، ٤٠٨٩، ٤٠٩٠، ٤، ٤٠٩٥ ، ٤٠٩٦، ٦٣٩٤، ٧٣٤١۰۹٤، ٤۰۹۲ ،۴۰۹۱ تشریح : الْعَوْنُ بِالْمَدَدِ : کمک اور ذخیرہ سے مجاہدین کی مردہ پہنچانا نام کے فرانس میں سے ایک اہم فرض ہے۔ اسی پر مبلغین کی امداد کا قیاس کیا جا سکتا ہے۔ باب ١٨٥ : مَنْ غَلَبَ الْعَدُوَّ فَأَقَامَ عَلَى عَرْصَتِهِمْ ثَلَاثًا جو شخص دشمن پر غالب ہونے کے بعد دشمن کے علاقے میں تین دن تک ٹھہرے ٣٠٦٥ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ ۳۰۶۵: محمد بن عبدالرحیم نے ہم سے بیان کیا کہ روح حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ بن عبادہ نے ہمیں بتایا۔ سعید ( بن ابی عروبہ ) نے قتادہ