صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 401 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 401

صحيح البخاری جلده لدها ۵۶ - كتاب الجهاد والسير إِنَّمَا هَذِهِ لِبَاسُ مَنْ لَّا خَلَاقَ لَهُ أَوْ فرمایا: یہ تو ان لوگوں کا لباس ہے جن میں کوئی بھلائی إِنَّمَا يَلْبَسُ هَذِهِ مَنْ لَّا خَلَاقَ لَهُ نہیں یا یہ فرمایا کہ اسے تو وہی پہنا کرتے ہیں جن کا فَلَبِثَ مَا شَاءَ اللهُ ثُمَّ أَرْسَلَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ آخرت میں کوئی حصہ نہیں۔ چند روز تک کہ جب تک صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجُبَّةِ دِيبَاجٍ اللہ کو منظور تھا حضرت عمر خاموش رہے۔ پھر ایسا ہوا کہ خود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ریشمی جبہ حضرت فَأَقْبَلَ بِهَا عُمَرُ حَتَّى أَتَى بِهَا عمر کو تحفہ بھیجا۔ وہ اس کو لے کر رسول اللہ صلی اللہ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ علیہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا: یا رسول الله ! يَا رَسُوْلَ اللهِ قُلْتَ إِنَّمَا هَذِهِ لِبَاسُ مَنْ آپ نے تو فرمایا تھا کہ یہ اس کا لباس ہے جس میں لَّا خَلَاقَ لَهُ أَوْ إِنَّمَا يَلْبَسُ هَذِهِ مَنْ لَّا کوئی بھلائی نہیں یا اسے تو وہی پہنا کرتے ہیں جن کا خَلَاقَ لَهُ ثُمَّ أَرْسَلْتَ إِلَيَّ بِهَذِهِ فَقَالَ آخرت میں کوئی حصہ نہیں اور پھر آپ نے مجھے یہ تَبِيعُهَا أَوْ تُصِيبُ بِهَا بَعْضَ حَاجَتِكَ۔ بھیج دیا۔ آپ نے فرمایا: اس لئے کہ تم اسے پیچو یا اپنے کسی کام میں لاؤ۔ اطرافه: ٨٨٦، ٩٤٨، ٢١٠٤ ، ٢٦١٢، ٢٦١٩، 58٤١، 5981، 6081۔ تشریح : التَّجَملُ لِلْوُقُودِ: اچھے لباس میں وفد کا انتقال بھی اکرام الیف کی شق ہی میں شامل ہے۔ اس عنوان میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلقات خارجیہ کے متعلق اہتمام دکھا نا مقصود ہے۔ باب ۱۷۸ : كَيْفَ يُعْرَضُ الْإِسْلَامُ عَلَى الصَّبِيِّ بچے کے سامنے اسلام کیونکر پیش کیا جائے ٣٠٥٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۳۰۵۵ عبد اللہ بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ ہشام بن یوسف) نے ہمیں بتایا۔ معمر نے ہمیں أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ خبر دی ۔ ان سے زہری نے روایت کی کہ سالم بن رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ عُمَرَ عبداللہ نے مجھے خبر دی۔ انہوں نے حضرت ابن عمر انْطَلَقَ فِي رَهْطٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے بتایا: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ النَّبِيِّ حضرت عمر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک