صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 396 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 396

صحيح البخاری جلده ۳۹۶ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير قَالَ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نقل کی کہ انہوں نے کہا: بحرین سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم أُتِيَ بِمَالٍ مِّنَ الْبَحْرَيْنِ فَجَاءَهُ الْعَبَّاسُ کے پاس کچھ مال لایا گیا تو حضرت عباس آپ کے فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَعْطِنِي فَإِنِّي پاس آئے اور کہنے لگے : یا رسول اللہ! مجھے بھی دیں۔ فَادَيْتُ نَفْسِي وَفَادَيْتُ عَقِيلًا فَقَالَ کیونکہ میں نے اپنا فدیہ دیا ہے اور عقیل کا بھی فدیہ دیا ہے۔ آپ نے فرمایا: لے لیں اور آپ نے مال ان خُذْ فَأَعْطَاهُ فِي ثَوْبِهِ۔ اطرافه: ٤٢١، ٣١٦٥۔ کے کپڑے میں ڈال کر دیا۔ ٣٠٥٠ : حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ حَدَّثَنَا ۳۰۵۰ محمود ( بن غیلان ) نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عبد الرزاق نے ہمیں بتایا۔ معمر نے ہمیں خبر دی۔ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِيْهِ وَكَانَ انہوں نے زہری سے، زہری نے محمد بن جبیر سے، جَاءَ فِي أُسَارَى بَدْرٍ قَالَ سَمِعْتُ انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی اور یہ بدر کے قیدیوں کو چھڑانے کے لئے آئے تھے۔ کہتے تھے: النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِالطُّورِ۔ اطرافه ٧٦٥، ٤٠٢٣، ٤٨٥٤۔ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب میں سورۃ وَالطُّورِ پڑھتے ہوئے سنا۔ بَاب ۱۷۳ : الْحَرْبِيُّ إِذَا دَخَلَ دَارَ الْإِسْلَامِ بِغَيْرِ أَمَانٍ حربی جب دارالاسلام میں بغیر آمان لئے داخل ہو ٣٠٥١ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۳۰۵۱: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا۔ ابوالمیس أَبُو الْعُمَيْسِ عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ ( عتبہ بن عبد اللہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایاس ابْنِ الْأَكْوَعِ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ أَتَى بن سلمہ بن اکوع سے، ایاس نے اپنے باپ سے النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَيْنٌ مِّنَ روایت کی کہ انہوں نے کہا: مشرکوں کا ایک جاسوس الْمُشْرِكِينَ وَهُوَ فِي سَفَرٍ فَجَلَسَ في صلى الله علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ اس وقت عِنْدَ أَصْحَابِهِ يَتَحَدَّثُ ثُمَّ انْفَتَلَ سفر میں تھے۔ وہ آپ کے صحابہ کے پاس بیٹھ کر باتیں