صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 384 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 384

صحیح البخاری جلده ۳۸۴ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير تُجِيبُوْنَهُ قَالَ قَالُوا يَا رَسُوْلَ اللهِ نبي الله نے یہ کر نے یہ سن کر فرمایا: کیا تم اسے جواب نہیں دو مَا نَقُوْلُ قَالَ قُوْلُوْا اللَّهُ مَوْلَانَا وَلَا گے؟ حضرت براء بن عازب کہتے تھے : صحابہ نے کہا: یا رسول اللہ ! ہم کیا کہیں؟ آپ نے فرمایا: کہو۔ اللہ مَوْلَى لَكُمْ۔ ہمارا مددگار ہے اور تمہارا کوئی مدد گار نہیں۔ اطرافه: ٣٩٨٦ ، ٤٠٤٣، ٤٠٦٧، ٤٥٦١۔ تشريح : مَا يُكْرَهُ مِنَ التَّنَازُعِ وَالاِخْتِلَافِ فِي الْحَرْبِ معنونہ موضوع کے تعلق میں محولہ بالا آیت یہ ہے : يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا لَقِيتُمْ فِئَةً فَاثْبُتُوا وَاذْكُرُوا اللَّهَ كَثِيرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ) وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ وَاصْبِرُوا إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ ) (الأنفال: ۴۷۴۶) اے مومنو! جب تم ( کافروں کی ) کسی فوج کے مقابل پر آؤ تو قدم جمائے رکھو اور اللہ کو بہت یاد کیا کرو تا کہ تم کامیاب ہو جاؤ اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے رہا کرو اور آپس میں اختلاف نہ کیا کرو۔ اگر ایسا کروگے ) تو دل چھوڑ بیٹھو گے اور تمہاری طاقت جاتی رہے گی اور صبر کرتے رہو۔ اللہ یقیناً صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ (ترجمہ از تفسیر صغیر ) روایت زیر باب کا تعلق جنگ اُحد سے ہے۔ مفصل دیکھئے کتاب المغازی، غزوہ احد ۔ یہ واقعہ نافرمانی کے بدنتائج کو پوری طرح آشکار کرتا ہے۔ جیتا ہوا میدانِ جنگ ہاتھ سے نکل گیا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم زخمی ہوئے اور ستر صحابہ شہید اور اس کے علاوہ زخمی اور دشمن کو اپنی کامیابی پرخ اپنی کامیابی پر خوشی اور نعرہ زنی کا موقع ملا۔ املا۔ اس سے زیادہ سزا اور کیا ہوسکتی ہے۔ عنوان باب میں اس سز باب میں اس سزا کی طرف توجہ دلائی گئی ہے۔ سب سے بڑی سزا ہمارے آقا سرور کائنات صلى الله کا خون آلود ہو کر زمین پر گرنا تھا۔ یہی امر نمایاں کرنے کی غرض سے روایت نمبر ۳۰۳۷ اختصار سے پہلے نقل کی گئی ہے۔ بَاب ١٦٥ : إِذَا فَزِعُوْا بِاللَّيْلِ اگر رات کو کسی خطرہ سے ) یکا یک لوگ گھبرا جائیں ٣٠٤٠ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۳۰۴۰: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حماد حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ثابت سے، ثابت نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ رَسُوْلُ اللهِ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحْسَنَ النَّاسِ نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب لوگوں سے وَأَجْوَدَ النَّاسِ وَأَشْجَعَ النَّاسِ قَالَ زیادہ خوبصورت ، سب لوگوں سے زیادہ سخی اور سب وَقَدْ فَزِعَ أَهْلُ الْمَدِينَةِ لَيْلًا سَمِعُوا لوگوں سے زیادہ بہادر تھے۔ حضرت انس کہتے تھے: