صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 285 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 285

صحیح البخاری جلده ۲۸۵ ۵۶ - کتاب الجهاد والسير رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَلَأَ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: غزوۂ احزاب کے اللهُ بُيُوتَهُمْ وَقُبُورَهُمْ نَارًا شَغَلُوْنَا موقع پر ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی: عَنِ الصَّلَاةِ الْوُسْطَى حِيْنَ غَابَتِ اے اللہ! ان کے گھر اور ان کی قبریں آگ سے بھر الشَّمْسُ۔ اطرافه ٤١١١، 4533، 6396۔ دے۔ انہوں نے ہمیں درمیانی نماز نہ پڑھنے دی یہاں تک کہ سورج غروب ہو گیا۔ ۲۹۳۲ : حَدَّثَنَا قَبِيْصَةُ حَدَّثَنَا ۲۹۳۲ قبیصہ نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ ذَكْوَانَ عَنِ الْأَعْرَجِ (بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ (عبداللہ ) بن ذکوان سے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ مروی ہے۔ انہوں نے اعرج سے، اعرج نے حضرت كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: يَدْعُو فِي الْقُنُوْتِ اللَّهُمَّ أَنْجِ سَلَمَةَ بی صلی اللہ علیہ وسلم قوت میں یہ دعا کیا کرتے تھے: ابْنَ هِشَامِ اللَّهُمَّ أَنْجِ الْوَلِيدَ بْنَ اے اللہ ! سلمہ بن ہشام کو (کافروں کے پنجہ سے ) دے۔ اے اللہ ! ولید بن ولید کو رہائی دے۔ الْوَلِيدِ اللَّهُمَّ أَنْجِ عَيَّاش بْنَ أَبِي رہائی دے۔ اے الله ! رَبِيعَةَ اللَّهُمَّ أَنْجِ الْمُسْتَضْعَفِيْنَ مِنْ اے اللہ ! عیاش بن ابی ربیعہ کو رہائی دے۔ اے اللہ ! مومنوں میں سے جو کمزور ہیں انہیں رہائی دے۔ الْمُؤْمِنِينَ اللَّهُمَّ اشْدُدْ وَطْأَتَكَ عَلَى اے اللہ! مصر کو سختی سے لتاڑ۔ اے اللہ ! یوسف کے زمانہ مُضَرَ اللَّهُمَّ سِنِيْنَ كَسِنِي يُوْسُفَ ۔ کی قحط سالیوں جیسی قحط سالیوں سے ان کو واسطہ ڈال۔ اطرافه: ۷۹۷، ۸۰۴، 1006، 3386، 4560، 4598، ٦٢00، 1393، 6940۔ ۲۹۳۳ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ۲۹۳۳ : احمد بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ عبداللہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ (بن مبارک ) نے ہمیں خبر دی۔ اسماعیل بن ابی خالد أَبِي خَالِدٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللهِ بْنَ نے ہمیں بتایا کہ انہوں نے حضرت عبداللہ بن ابی اوفی صلى الله أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُوْلُ دَعَا سے سنا۔ وہ کہتے تھے: رسول اللہ ﷺ نے احزار علیہ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی جنگ میں مشرکوں کے خلاف دعا کی۔ آپ