صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 279
صحيح البخاری جلده يَهُودِيٌّ وَرَاتَهُ فَاقْتُلْهُ۔ طرفه: ٣٥٩٣۔ ۲۷۹ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير ☆ بندے یہ ایک یہودی میرے پیچھے ہے، اس کو بھی قتل کر دے۔ ٢٩٢٦ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۲۹۲۶ : الحق بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ جریر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمارہ بن قعقاع سے، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عمارہ نے ابوزرعہ سے، ابوزرعہ نے حضرت ابو ہریرہ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللهِ رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے رسول اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُوْمُ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: وہ گھڑی اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک کہ تم السَّاعَةُ حَتَّى تُقَاتِلُوا الْيَهُودَ حَتَّى يَقُوْلَ الْحَجَرُ وَرَاءَهُ الْيَهُودِيُّ يَا یہود سے نہ لڑو گے۔ یہاں تک کہ وہ پتھر بھی پکار اُٹھے گا جس کے پیچھے یہودی ہوگا: اے مسلمان ! یہ مُسْلِمُ هَذَا يَهُوْ دِيٌّ وَرَائِي فَاقْتُلْهُ۔ ایک یہودی میرے پیچھے ہے اسے بھی قتل کر دے۔ بَاب ٩٥ : قِتَالُ التَّرْكِ ترکوں سے لڑائی کا ذکر ۲۹۲۷ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۲۹۲۷ ابونعمان نے ہم سے بیان کیا کہ جریر بن جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ قَالَ سَمِعْتُ الْحَسَنَ حازم نے ہمیں بتایا، کہا: میں نے حسن (بصری) سے يَقُوْلُ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ تَغْلِبَ قَالَ سنا۔ وہ کہتے تھے: عمرو بن تغلب نے ہم سے بیان کیا، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس گھڑی کی مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ أَنْ تُقَاتِلُوا قَوْمًا نشانیوں میں سے ایک یہ ہے کہ تم ایسی قوم سے لڑو گے جو بالوں کی جوتیاں پہنتے ہیں اور اس گھڑی کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ تم ایسے لوگوں سے لڑو يَنْتَعِلُوْنَ نِعَالَ الشَّعَرِ وَإِنَّ مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ أَنْ تُقَاتِلُوْا قَوْمًا عِرَاضَ الْوُجُوهِ گے جو چوڑے منہ والے ہیں۔ ایسے کہ ۔ ایسے کہ گویا ان کے كَأَنَّ وُجُوْهَهُمُ الْمَجَانُ الْمُطْرَقَةُ۔ منہ ڈھالیں ہیں، جن پر تہہ بہ تہہ چمڑا منڈھا ہو۔ طرفه: ٣٥٩٢۔ عمدۃ القاری میں اس جگہ لفظ ”وَرَائِي“ ہے۔ (عمدۃ القاری جز ۱۴ صفحہ ۱۹۹) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔