صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 278 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 278

صحيح البخاری جلده ۲۷۸ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير الْعَنْسِيَّ حَدَّثَهُ أَنَّهُ أَتَى عُبَادَةَ بْنَ بن صامت کے پاس آئے جبکہ وہ حمص میں ندی کے الصَّامِتِ وَهُوَ نَازِلٌ فِي سَاحَةِ حِمْصَ کنارے پر اُترے ہوئے تھے اور وہ اپنی ایک عمارت وَهُوَ فِي بِنَاءٍ لَهُ وَمَعَهُ أُمُّ حَرَامِ میں تھے اور ان کے ساتھ حضرت ام حرام تھیں۔ قَالَ عُمَيْرٌ فَحَدَّثَتْنَا أُمُّ حَرَامٍ أَنَّهَا عمیر نے کہا: حضرت ام حرام نے ہم سے بیان کیا کہ تھے: میری امت میں سے پہلا لشکر جو سمندر سَمِعَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ فرماتے يَقُوْلُ أَوَّلُ جَيْشٍ مِنْ أُمَّتِي يَغْزُوْنَ میں جنگ کے لئے نکلے گا وہ ضرور بہشت میں داخل الْبَحْرَ قَدْ أَوْجَبُوا قَالَتْ أَمْ حَرَامِ کیا جائے گا۔ حضرت ام حرام کہتی تھیں: میں نے قُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ أَنَا فِيْهِمْ قَالَ أَنْتِ پوچھا: یا رسول اللہ! میں بھی ان میں سے ہوں؟ آپ فِيْهِمْ ثُمَّ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے فرمایا: تم بھی ان میں سے ہو۔ پھر نبی صلی اللہ علیہ وَسَلَّمَ أَوَّلُ جَيْشِ مِّنْ أُمَّتِي يَغْزُوْنَ وَسلم نے فرمایا: میری امت میں سے پہلا لشکر جو قیصر مَدِينَةَ قَيْصَرَ مَغْفُوْرٌ لَّهُمْ فَقُلْتُ أَنَا کے ملک پر حملہ کرے گا ان کے تمام گناہ بخشے جائیں فِيْهِمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ لَا ۔ گے۔ میں نے پوچھا: یا رسول اللہ ! میں بھی ان میں سے ہوں؟ آپ نے فرمایا: نہیں۔ اطرافه: ۲۷۸۹، ۲۸۰۰، ۲۸۷۸، ۲۸۹۵، ۶۲۸۳، ۷۰۰۲۔ بَاب ٩٤ : قِتَالُ الْيَهُودِ یہود سے لڑائی کا ذکر ٢٩٢٥ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ ۲۹۲۵: اسحق بن محمد فروی نے ہم سے بیان کیا کہ الْفَرْوِيُّ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے، نافع نے عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم یہودیوں سے تُقَاتِلُوْنَ الْيَهُودَ حَتَّى يَخْتَبِيَ أَحَدُهُمْ لڑو گے یہاں تک کہ ان میں سے کوئی پتھر کے پیچھے وَرَاءَ الْحَجَرِ فَيَقُولُ يَا عَبْدَ اللهِ هَذَا چھپ جائے گا تو وہ پتھر پکار اُٹھے گا: اے اللہ کے